Monthly Archives: November 2015

تربیتی ورکشاپ کاانعقاد

مانسہرہ نیوز   ۔    ہری پورپولیس لائن میں تربیتی ورکشاپ کاانعقاد، تفصیلات کے مطابق ہریپورپولیس لائن میں تمام تھانوں کے ایس ایچ اوزاورشعبہ تفتیش کے اہلکاروں اورافسران کے لیے ایک تربیتی ورکشاپ کاانعقادکیاگیاجس میں ایس پی انوسٹی گیشن سلیمان خان، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹراشتیاق خان، عزیزخان، ڈی ایس پی خانپور ایازخان کے علاوہ ڈسٹرکٹ سیشن جج فرحت اللہ خان، پبلک پراسیکیوٹرالطاف ...

Read More »

وویمن اینڈچلڈرن ہسپتال

مانسہرہ نیوز   ۔    وویمن اینڈچلڈرن ہسپتال کی ایمرجنسی میں ڈاکٹروں کی شفٹ شروع کرنے پرمریضوں اوران کے لواحقین نے اطمینان کااظہارجبکہ مزیدایمبولینسزفراہم کرنے کامطالبہ کیاہے اس حوالے سے مقامی صحافیوں نے گزشتہ روزایمرجنسی کاوزٹ کیااورہسپتال میں موجودشہریوں اورسٹاف سے ملاقات کرکے طبی سہولیات کی فراہمی بارے معلومات حاصل کیں ڈیوٹی پرموجود ڈاکٹرطاہراقبال خان نے بتایاکہ صحت کی سہولیات کی بہتری ...

Read More »

جیل کی سیکورٹی

مانسہرہ نیوز   ۔    جیل کی سیکورٹی کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی متاثر ، جیل روڈ بند ہونے کی وجہ سے ارگرد کی آبادیوں کو آمدورفت میں سخت مشکلات کا سامنا ، کاروبار زندگی بھی تباہ ، تفصیلات کے مطابق کافی عرصے سے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر جیل روڈ ہریپور کو سیل کردیا گیاہے اور اس کے ساتھ ...

Read More »

گندگی پھینکنے سے بدبو اورتعفن

مانسہرہ نیوز   ۔     سوکا ریلوے روڈ پر گندگی پھینکنے سے بدبو اورتعفن پھیل گیا، غلاظت کی بدبو سے مختلف طرح کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ، ٹی ایم او سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق ہریپور ریلوے روڈ پر موجود سوکا جہاں اکثر گندہ پانی کھڑا رہتاہے اسی طرح روزمرہ یہاں پر پورے محلے سے ٹی ایم ...

Read More »

تجاوزات کیخلاف آپریشن

مانسہرہ نیوز   ۔     ایبٹ آباد کے نو منتخب تحصیل ناظم نے تجاوزات کیخلاف آپریشن کو وسیع کر دیا لنک روڈ میں عرصہ سے تعینات تجاوزات کا خاتمہ کر تے ہو ئے ریڑھی بانوں کیلئے مخصوص جگہ مختص کر دی عوام اور تاجروں کا زبردست خراج تحسین،قبل ازیں عرصہ سے غیر قانونی طور پر تجاوزات کر رکھی تھی جبکہ مقامی با ...

Read More »