Monthly Archives: November 2015

ہزارہ موٹر وے منصوبہ

مانسہرہ نیوز   ۔              قائمقام سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ ہزارہ موٹر وے منصوبہ سے ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی اراضی کو متاثر نہیں ہونے دیا جائے گا، اور اگر اس سلسلہ میں ہمیں موٹروے کے ڈیزائن میں تبدیلی بھی کرنا پڑی تو کر دی جائے گی ، ان خیالات کا اظہار انہوں ...

Read More »

ریچھ کے حملے سے ما ں بیٹا شدید زخمی

مانسہرہ نیوز   ۔              بالا کوٹ پارس کے مقام پر ریچھ کے حملے سے ما ں بیٹا شدید زخمی ولڈ لائف کی نا اہلی کی وجہ سے پہلے بھی ایسے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں زخمیو ں کو اے ایم سی منتقل کر دیا گیا9کلاس کا طا لبعلم سا جد سکو ل اپنی والدہ کے ہمراہ واپس گھر آ رہا تھا ...

Read More »

شمولیت کا اعلان

مانسہرہ نیوز   ۔              ویلج کونسل غازی کوٹ سے کسان کونسلر محمد رفیق سواتی نے جمعیت علماء اسلام میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا، ضلع کونسل کے ممبر ملک نوید اور غازی کوٹ سے جنرل کونسلر محمد نواز اعوان جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے امیر سابق سینٹر مولانا سید ہدایت اللہ شاہ کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کیا ...

Read More »

جمعیت طلباء اسلام تحصیل مانسہرہ کے انتخابات

مانسہرہ نیوز   ۔              جمعیت طلباء اسلام تحصیل مانسہرہ کے انتخابات مکمل ہو ں گئے ملک مراد جمعیت طلباء اسلام تحصیل مانسہرہ کے صدرمنتخب اور محمد ریحان شاہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ یہ تقریب مدرسہ امدادیہ جمعیت طلباء اسلام کے ضلعی کنوینئر محمد طارق اقبال سواتی کی زیر صدارت منعقد ہوئے اجلاس میں جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے امیر ...

Read More »

جلسہ عام ورکرز کنونشن

مانسہرہ نیوز   ۔              جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر کشمیر کمیٹی چیئر مین مولانا فضل الرحمن کے 19نومبر کو چھتر پلین کے مقام جلسہ عام ورکرز کنونشن کو کامیاب بنانے کیلئے مانسہرہ مدرہ امدادیہ ڈب نمبر 2مانسہرہ میں جمعیت علماء اسلام ہزارہ ڈویژن کے صدر جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے امیر و سابق سینیٹر مولانا سید ہدایت اللہ شاہ ...

Read More »