Monthly Archives: November 2015

ناکہ بند ی سخت

مانسہرہ نیوز   ۔     تھا نہ میرپور کے ایس ایچ او جاوید خان نے تھا نے کی حدود میں ناکہ بند ی سخت کر دی ،پشاور سے چوری کیا گیا کیری ڈبہ ایبٹ آباد کالا پل سے برآمد کر لیا کیری ڈبہ نمبرRIA-1044جو کہ پشاور سے چوری کیا گیا تھا جسے ملزم منظور احمد ولد بشیر سکنہ محلہ سفید پشاور کا ...

Read More »

گروپوں میں تصادم

مانسہرہ نیوز   ۔     تھا نہ بگنوتر کی حدود پھلکوٹ میں 2گروپوں میں تصادم 8افراد زخمی،تصادم کے دوران خاتون دھکا لگنے سے گر کر زخمی ہو گی مخالفین نے فائدہ اُٹھا تے اُس کا مقدمہ مخالف فریق پر درج کر نے کی تیاریاں شروع کر دیں تصادم پانی بھر نے پر ہوا زرائع کے مطابق عرصہ سے چلنے والے مخالفین کا ...

Read More »

مستقبل پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں

مانسہرہ نیوز   ۔     ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایبٹ آباد ضیاء الدین نے کہا ہے کہ بچوں کے مستقبل پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کرینگے جو اساتذہ اس سلسلے میں کوتاہی کے مرتکب پائے گئے ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی غیر حاضر اور کام نہ کرنے والے اساتذہ کی اب اس نظام میں کوئی گنجائش نہیں ...

Read More »

انسانیت کی فلاح و بہبود

مانسہرہ نیوز   ۔     ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد نے کہا ہے کہ انسانیت کی فلاح و بہبود اور قدرتی آفات کے متاثرین کی بحالی کے حوالے سے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا کردار نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ نوجوان رضاکاروں کو منظم تربیت فراہم کرکے یہ ادارہ حکومتی ذمہ داریوں میں نہایت اہم کردار ...

Read More »

محکمہ جنگلات کی کارروائی

مانسہرہ نیوز   ۔     ٹھنڈیانی رینج میں محکمہ جنگلات کی کارروائی ۔ غیر قانونی بیاڑ کی لکڑی برآمد ۔ ملزمان لکڑی چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ۔ محکمہ جنگلات نے لکڑی قبضہ میں لے لی ۔ واقعات کے مطابق گزشتہ روز بلاک میرا پٹی ٹھنڈیانی سب ڈویژن محمد جمشید کی سربراہی میں فارسٹ اہلکاروں نے مخبر کی اطلاع پر میرا ...

Read More »