Monthly Archives: December 2015

شہریوں کا شدید احتجاج

مانسہرہ نیوز     ۔           محکمہ واپڈا آپے سے باہر، شہریوں کا شدید احتجاج ، گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے باوجود بھی بجلی کے بل آسمان سے باتیں کرنے لگے ، تفصیلات کے مطابق مانسہرہ و گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے جہاں ایک طرف عوام ازیت کا شکار ہے تو دوسری طرف واپڈا کی مہربانیاں بجلی ...

Read More »

دھماکے کا مقدمہ

مانسہرہ نیوز     ۔           مردان دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف پولیس کی مدعیت میں درج کرلیاگیا ،شہر کی فضا سوگوار ہے، دھماکے میں 26 افراد جاں بحق اور 45 سے زائد زخمی ہوئیتھے۔مردان میں گزشتہ روز خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا،حادثے میں 26 قیمتی جانوں کا نقصان ہوا اور 45سے زائد افراد زخمی ہوئے،زخمیوں ...

Read More »

سیکورٹی انتظامات

مانسہرہ نیوز     ۔           کرسمس کے موقع پر ضلعی و پولیس انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی انتظامات شدید سرد موسم میں سرانجام دینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ایک وقت میں مختلف چرچز پر سیکورٹی اقدام کا جو خدمات سرانجام دی ہیں وہ قابل ستائش ہیں ان خیالات کا اظہار پٹیرنیروزگل ممبر ضلع کونسل ایبٹ آباد، انپل فوسٹر کونسلرز ، ...

Read More »

ٹھیکیدار کی غفلت

مانسہرہ نیوز     ۔           ٹھیکیدار کی غفلت دیوار گرانے سے ایک گھنٹہ روڈ بند، سائلین کا کچہری میں داخلہ بند ہونے سے شدید مشکلات کا سامنا، ناقص تعمیرات پر دے وال دیوار کی مد میں ملی بھگت سے لاکھوں ڈھکار ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق ٹھیکیدار نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک کی بلڈنگ گرانے کا ٹھیکہ حاصل کی جس ...

Read More »

عوام کی محرومیوں کا ازالہ

مانسہرہ نیوز     ۔           ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی اپنے سات سالہ دور اقتدار میں حلقے کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ نہ کر سکے ، گزشتہ حکومت کے دور میں وہ اپوزیشن میں تھے اب انکی اپنی پارٹی کی حکومت ہے اورموصوف قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر ہونے کے باوجود تاحال وہ حلقے کے عوام کو کوئی بڑا ...

Read More »