Monthly Archives: January 2016

تجاوزات کے خلاف آپریشن

مانسہرہ نیوز     ۔        غازی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، تفصیلات کے مطابق غازی بازارمیں بڑھتی ہوئی تجاوزات پرنوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے متعددلوگوں پرجرمانہ عائدکرنے کے ساتھ وارننگ دی کہ وہ جلدازجلدسرکاری اراضی کے علاوہ روڈکی سائیڈوں کوواگزارکردیں نہیں توان کے خلاف بھرپورکاروائی عمل میں لاتے ہوئے جرمانے کرنے کے علاوہ پابندسلاسل بھی کیاجائے ...

Read More »

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

مانسہرہ نیوز     ۔        ہریپورہزارہ بھرمیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج ،تفصیلات کے مطابق ہزارہ بھرمیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف کاروباری حلقوں اورتجارتی مراکزنے احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ لوڈشیڈنگ شیڈول کے تحت کی جائے اورجن علاقوں میں مرمتی کاکام ہورہاہے پہلے تشہیری کی جائے بصورت دیگربھرپوراحتجاج کرتے ہوئے شاہراہ ریشم کوبندکرنے کے ساتھ ساتھ واپڈادفاترکابھی گھیراؤکیاجائے گا۔

Read More »

دنداسہ بر آمد

مانسہرہ نیوز     ۔        بٹگرام ٹریفک پولیس کی کاروائی ،گاڑی سے بھاری مقدار میں دنداسہ بر آمد ،ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق بٹگرام ٹریفک پولیس کے ٹی او شمریز خان نے گزشتہ روز کاروائی کرتے ہوئے بٹگرام شہر میں گاڑی سے بھاری مقدار میں دنداسہ بر آمد کیا تھانہ بٹگرام ایس ایچ ...

Read More »

آل پارٹیز کانفرنس

مانسہرہ نیوز     ۔        ڈپٹی کمشنر سیاسی تبادلہ ،آل پارٹیز کانفرنس نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ،سابق ڈی پی او جہانزیب خان بنگش کو سیاسی رنجش پر تبدیل کر دیا گیا تھا ،مزید ایماندار افیسروں کو بٹگرام سے تبدیل نہیں ہونے دینگے ،تحریک انصاف کی صوبائی حکومت ظریف المعانی کے تبادلے کو فی الفور منسوخ کریں بصورت دیگر صوبائی ...

Read More »

بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

مانسہرہ نیوز     ۔        بٹگرام شہریوں کا بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شاہراہ ریشم پر احتجاجی دھرنا ،گلگت بلتستان جانے والے ٹرانسپورٹ 4گھنٹوں تک معطل ،مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یونین کونسل گجبوڑی کے سینکڑوں افراد نے بجلی کی طویل ترین لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج کیا مظاہرین نے کس پل بٹگرام سے شہر تک ...

Read More »