Monthly Archives: January 2016

فرضی آپریشن کا سلسلہ شروع

مانسہرہ پولیس نے کسی بھی ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے تعلیمی اداروں میں فرضی آپریشن کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔ پاکستان سکائوٹ کیڈٹ کالج بٹراسی مانسہرہ میں منعقدہ فرضی آپریشن کے دوران پولیس کے کوئک رسپانس یونٹ نے کالج ہذٰا پر ہونے والے دہشت گرد حملے کو ناکام بناتے ہوئے چار دہشت گردوں کو گرفتار کیا ...

Read More »

موسلا دھار بارش

مانسہرہ ۔ مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔گزشتہ رات شروع ہونے والی بارش کے نتیجہ میں مانسہرہ کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔مسلسل ہونے والی بارش کے نتیجہ میں مانسہرہ ضلع کے پہاڑی مقامات پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ ...

Read More »

شہر کی خو بصورتی

مانسہرہ نیوز     ۔     ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خا لد محمود خا ن نے کہا ہے کہ ہم ایبٹ آباد شہر کی خو بصورتی کے پلا ن میں کس ی کو مدا خلت کی اجا زت نہیں دے سکتے ایبٹ آباد شہر آپ کا ہے ہم سب نے چلے جا نا ہے خیبر پختونخوا حکو مت نے ایبٹ آباد شہر کی ...

Read More »

دشمن افغانستان کی سرزمین

مانسہرہ نیوز     ۔     پاکستان میں امن کے لیے افغانیوں کی وطن واپسی ضروری ہے،دشمن افغانستان کی سرزمین کوہمارے خلاف استعمال کررہاہے،حکمرانوں کودوٹوک پالیسی اورموقف اپناناہوگاان خیالات کااظہارسابق امیدوارقومی اسمبلی وممبراے این پی مرکزی کونسل الحاج مصباح اللہ بابرنے سعودی عرب سے بذریعہ ٹیلیفون اخباری نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ افغانیوں کواب عزت کے ساتھ واپس جاناچاہیئے کیونکہ افغانستان ...

Read More »

جو ڈیشل کمپلیکس

مانسہرہ نیوز     ۔     کوہستان کے علا قہ پالس میں جو ڈیشل کمپلیکس کو رات کے وقت نا معلوم افراد نے آگ لگادی، چند ہی لمحوں میں کمپلیکس راکھ کا ڈھیر بن گیا ، کروڑوں روپے کی ما لیت کا سامان خاکستر ، دو گھنٹے کی طویل جد و جہد کے بعد فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو پا ...

Read More »