Monthly Archives: January 2016

سست روی کا شکار

مانسہرہ نیوز     ۔             کینٹ بورڈ اور تحصیل انتظامیہ تجاوزات ہٹانے اور شہر میں بے ہنگم ٹریفک کو درست کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہی اور گزشتہ چند ماہ سے جاری اجلاسوں میں ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد کرنے میں سست روی کا شکار ہیں اور ابتدائی چند اجلاسوں کے بعد اس سلسلے میں منعقد ہونے والے اجلاسوں میں تحصیل ...

Read More »

صحافت کے فروغ میں نمایاں کردار

مانسہرہ نیوز     ۔             ایبٹ آباد پریس کلب نے مثبت صحافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ معاشرے میں پائی جانے والی برائیوں کے خاتمے کیلئے بھی قلم کے ذریعے آواز بلند کی ہے اور ضلع ایبٹ آباد کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے مسائل کو اجاگر کیا ہے اور ...

Read More »

انسداد پولیو مہم

مانسہرہ نیوز     ۔             ضلع بٹگرام میں چار روزہ انسداد پولیو مہم شروع کردیا گیا مہم کے دوران نوے ہزار سے زائد پانچ سالوں سے کم بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں سیکورٹی کی غیر معمولی انتظامات کررکھے ہیں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع رونما نہ ہوسکے پولیو ٹیمیں گھر گھر جاکر ...

Read More »

احتجاجی مظاہرہ

مانسہرہ نیوز     ۔             ایم ایس او کے زیر اہتمام ایران کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جسمیں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی احتجاجی مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں بلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر ایران حکومت کیخلاف مختلف نعرے درج تھے مظاہرین ریلی کی شکل میں جماعت اسلامی مرکز سے مین بازار کی طرف مارچ کرتے ...

Read More »

انتخابی اصلاحات

مانسہرہ نیوز     ۔             انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں گیزتنظیم کے زیر اہتمام بٹگرام پریس کلب میں مقامی صحافیوں کوتفصیلی بریفنگ دے دی گئی جسمیں ضلع بھرکے ورکنگ صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے کنونیئر جاوید اقبال اولسیار اورگیزتنظیم کے ڈسٹرکٹ کوارڈینٹر نیاز علی خان نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »