Monthly Archives: January 2016

موسمی فلوکے پھیلاؤ

مانسہرہ نیوز     ۔     محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں موسمی فلوکے پھیلاؤ کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے اورمتاثرہ افراد کے علاج معالجے کے لئے تمام انتظامات پہلے سے کررکھی ہے ۔محکمہ صحت کے ڈیزیز سرویلنس اینڈ رسپانس یونٹ گذشتہ سال نومبر کے مہینے سے مسلسل اس وائرس کی سرویلنس میں مصروف ہے۔ پشاورکے تینوں تدریسی ہسپتالوں کے علاوہ باچاخان میڈیکل ...

Read More »

پانچ بم ناکارہ

مانسہرہ نیوز     ۔     پھندو کے علاقے میں پانچ بم ناکارہ بنا کر شہر کو تاریکی میں ڈبونے کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔دہشت گردوں نے رنگ روڈ پر پھندو کے کھیتوں میں 132 کے وی کی ہائی ٹرانمشن لائن کے گرد پانچ بم نصب کیے تھے۔پولیس نے بروقت اطلاع ملنے پر بم ڈسپوذل اسکواڈ کو فوری اطلاع دی جس ...

Read More »

مجلس عاملہ

مانسہرہ نیوز     ۔     جمعیت طلباء اسلام ضلع مانسہرہ کے صدرشہریار خان سواتی اور جنرل سیکرٹری محمد طارق اقبال مشوانی نے باہمی مشاورت سے اپنی مجلس عاملہ کا اعلان کر دیا ،ملک محمد علی اعوان سنیئر نائب صدر،سید امداد اللہ شاہ سینئر نائب صدر ، زبیر احمد قریشی نائب صدر دوئم ، ابرار احمد خان نائب صدر سوئم، صداقت شاہ نائب ...

Read More »

جمعیت طلباء اسلام کا تعارفی اجلاس

مانسہرہ نیوز     ۔     جمعیت طلباء اسلام کا تعارفی اجلاس زیر صدارت شہریار خان منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری ، طارق اقبال، ضلع ممبر کونسل ملک نوید، صوبائی مالیات، سید امداد شاہ ، جمعیت علماء اسلام کے رہنما و جنرل کونسلر محمد نواز خان اور قاری عبیدا لرحمن قریشی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ...

Read More »

ورکرز کنونشن

مانسہرہ نیوز     ۔     جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے قائم مقام امیر مولانا شاہ عبدالعزیز نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ہمارے اکابرین کی جماعت ہے ، جمعیت علماء اسلام بوری نشین اور چٹائیوں پر بیٹھنے والے ہیں ان کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتاان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علماء اسلام تحصیل مانسہرہ کی مجلس عمومی کے اجلاس ...

Read More »