Monthly Archives: January 2016

پاکستان پیپلزپارٹی

مانسہرہ نیوز     ۔           پاکستان پیپلزپارٹی ضلع ایبٹ آباد کے صدر سردارابراراحمدنے 5جنوری کو تھانہ کینٹ کے سامنے جلسہ عام کا اعلان کیا ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے 27دسمبرکوبے نظیربھتوکی شہادت کے حوالے سے پریس کلب ایبٹ آبادمیں منعقدہ پروگرام میں کیاتھا انہوں نے کہاکہ پانچ جنوری جوذوالفقارعلی بھٹو بانی چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی کی یوم پیدائش کے حوالے سے کارکنوں کی ...

Read More »

دعائے چہلم

مانسہرہ نیوز     ۔           سابق ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ وسابق صدرہائی کورٹ بارایسوسی ایشن ایبٹ آباد محمدیونس خان تنولی ایڈوکیٹ کی دعائے چہلم آج اداکی جائے گی تفصیلا ت کے مطابق محمدیونس خان تنولی ایڈوکیٹ جو26نومبر 2015کومختصرعلالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے تھے کی دعائے چہلم آج بروزجمعرات ان کی رہائش گاہ مکان نمبر250گلی نمبر1جناح آبادکالونی منڈیاں میں اداکی جائے گی ...

Read More »

ملک او رقوم کی اصلاح

مانسہرہ نیوز     ۔           ملک او رقوم کی اصلاح کیلئے اپنی خدمات وقف کرنے والے معلم معاشرہ میں ہمیشہ زندہ و جاوید رہتے ہیں اورتاریخ کے اوراق میں بھی انکی کارکردگی کی گواہی دیتے ہیں قوم کے معمار نونہالان قوم کی تعلیم و تربیت میں دلجمعی سے کردار ادا کریں تو اسکے نتائج دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن بنتے ...

Read More »