Monthly Archives: February 2016

امتحانی سنٹرز

مانسہرہ نیوز     ۔          پشا ور ہا ئی کو رٹ ایبٹ آبا د بینچ نے جنا ح جا مع سکول اینڈکا لج کی امتحانی سنٹرز کے حوا لے سے دائردرخوا ست خا رج کر دی ہے جبکہ الحاق ختم کر نے کے بو رڈکے فیصلہ کو عا رضی طو ر پر معطل کیا ہے ۔اس حوا لے سے ایم ڈی سکول ...

Read More »

پاکستان کے دفاع اور سالمیت

مانسہرہ نیوز     ۔          اہلسنت والجماعت پاکستان کے مرکزی سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ اہلسنت والجماعت نے ہمیشہ پاکستان کے دفاع اور سالمیت کے لیے کام کیا ہے ، دفاع پاکستان کونسل کے پلیٹ فارم سے عظیم الشان کانفرنسیں اور جدوجہد اس بات کی غمازی کر تی ہیں کہ ہم نے ہمیشہ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی ...

Read More »

نا معلو م چور

مانسہرہ نیوز     ۔          کھو لیاں کلا نواں دو نا لی پل پر دو دکا نوں کے تالے کا ٹ کر نا معلو م چور نقدی و قیمتی اشیاء چور ی کر کے فرار پو لیس چوکی شاہ مقصود خواب خر گوش کے مزے لیتی رہی،تفصیلات پو لیس چوکی شاہ مقصود کی حدود جی ٹی روڈ کھو لیاں دو نا لی ...

Read More »

کارکنوں کی مرضی سے قیادت کا انتخاب

مانسہرہ نیوز     ۔          بلدیاتی نظام اور تحریک انصاف کو ’ہائی جیک‘ ہونے نہیں دیا جائے گا: ڈاکٹر اظہر جدون جماعتی انتخابات کا آزادانہ‘ شفاف اور منصافانہ انداز میں انعقاد کرایا جائے گا: کارکنوں کی مرضی سے قیادت کا انتخاب ہوگا رکن سازی مہم میں نوجوان اور بالخصوص خواتین کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے‘ تحریک انصاف ہی درخشاں پاکستان ...

Read More »

اتحاد فاؤنڈیشن گھنول

مانسہرہ نیوز     ۔          سابق ناظم و معروف سماجی شخصیت سردار محمد ہارون کی یاد میں یونین کونسل گھنول کے عمائدین علاقہ نے اتحاد فاؤنڈیشن گھنول کے نام سے فلاحی تنظیم قائم کرلی ،پریس سیکرٹری اتحاد ویلفیئر فاؤنڈیشن گھنول سجاد شاہ کاظمی نے بتایا کہ اس فلاحی تنظیم کا مقصد فوری انصاف کی فراہمی ، صحت وتعلیم کے نظام کو بہتر ...

Read More »