Monthly Archives: February 2016

دی لیڈرز انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن سائنسز

مانسہرہ نیوز     ۔           دی لیڈرز انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن سائنسز کے زیر اہتمام اوپننگ سرمنی تقریب کا انعقاد ،تقریب میں ضلع بھر کے معززین اور سیاسی و سماجی اہم شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر اہل سنت والجماعت کے صوبائی صدر مولانا عطاء محمد دیشانی ،تحصیل نائب ناظم حضرت یوسف نے باقاعدہ طور پر ادارے کی نئی بلڈنگ کا افتتاح ...

Read More »

نامعلوم افراد کی فائرنگ

مانسہرہ نیوز     ۔           بٹگرام نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا دیوانہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ،شمس اللہ کو چند روز قبل نیلی شنگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا تھانہ بٹگرام پولیس کے مطابق نیلی شنگ کے مقام پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کے شمس اللہ کو ...

Read More »

افغان مہاجرین

مانسہرہ نیوز     ۔           افغان مہاجرین کے بچوں کی گورنمنٹ سکولوں میں بہتر تعلیم و تر بیت فراہم کرنے پر اسسٹنٹ ہائی کمشنر مسٹر George Okoth Obbo UNHCR نے صو بائی حکومت خیبر پختون خواہ کی خدمت کو بھرپور الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔انھوں نے کہا کہ ایک طرف تو پاکستان پہلے ہی کافی مسائل کا شکار ہے۔مگر اسکے ...

Read More »

غربت وبے روزگاری

مانسہرہ نیوز     ۔           سابق وزیر مملکت برائے خزانہ عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ سماجی تنظیم ہدف نے غربت وبے روزگاری کے خاتمے کے لیے نوجوانوں کو ہنر مند اور غریب اور نادار افراد کو باروزگار بنانے کے لیے ان کی مرضی کے کارو بار فراہمی کی سکیم شروع کی ہے ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے گذشتہ ...

Read More »

آئین کی بغاوت

مانسہرہ نیوز     ۔           عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت روالپنڈی کے مبلغ مولانا طیب فاروقی نے کہا کہ قادیانی پاکستان کے آئین کی بغاوت اور پامالی کر رہا ہے ، قادیانی اسلام اور ملک پاکستان کادشمن ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یوتھ فورس قلندر آباد کے زیر اہتمام مسجد عثمان غنی ریاں دا میرا ...

Read More »