Monthly Archives: February 2016

‘اس ٹیکنالوجی سے 1 سیکنڈ میں 23 فلمیں ڈاﺅن لوڈ کریں’

نئی وائرلیس انٹرنیٹ ٹیکنالوجی لائی فائی اتنی تیز ہے کہ ‘ آپ ایک سیکنڈ میں 23 ڈی وی ڈیز’ ڈاﺅن لود کرسکتے ہیں۔ یہ دعویٰ فرانس کی ایک لائی فائی اسٹارٹ اپ کمپنی اولیڈکوم کے بانی سواٹ ٹاپسو نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کیا۔ اس کمپنی کی جانب سے بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران ...

Read More »

چینی کمپنی ژاؤمی کا نیا اسمارٹ فون متعارف

چین کی کمپنی ژاﺅمی نے آئی فون اور سام سنگ کے گلیکسی ایس سیون کی ٹکر کا اپنا نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ ژاﺅمی پہلے تو غیرمعروف کمپی تھی مگر چند برسوں کے دوران اس نے اپنے اسمارٹ فونز سے دنیا میں مقبولیت حاصل کی ہے اور اس کی نئی ڈیوائس می فائیو کو ماہرین نے رجحان ساز ...

Read More »

موٹاپے سے بچاﺅ کا سب سے آسان نسخہ؟

مانیں یا نہ مانیں مگر سائنس کا تو کہنا ہے کہ اندھیرے میں کھانا جسمانی وزن میں تیزی سے کمی لانے کا بہترین طریقہ ہے۔ یہ بات جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کونسٹانز یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق یہ سادہ سا طریقہ کارآمد ثابت ہوتا ہے کیونکہ یہ کھانے والے کو لطف اندوز ہونے کا ...

Read More »

ہسپتا لو ں کی بہتری

مانسہرہ نیوز     ۔           وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی برا ئے اطلا عا ت و اعلیٰ تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا میں ہسپتا لو ں کی بہتری اور مریضو ں کو طبعی سہو لیا ت کی فرا ہمی کے لئے کو ئی بھی سمجھوتا نہیں کیا جا ئے گا ہما ...

Read More »

اقتصادی راہداری

مانسہرہ نیوز     ۔           کمشنر ہزارہ ڈویژن اکبر خان نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے سے نہ صرف ملک بلکہ ہزارہ کی قسمت بدل جائے گی ہزارہ موٹر وے کے دوسرے فیز کا افتتاح مارچ کے دوسرے ہفتے میں متوقع ہے اس کے سروے اور زمینی ایکوزیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے ایبٹ آباد فوارہ چوک سے سلام ...

Read More »