Monthly Archives: February 2016

متحدہ محاذ اساتذہ

مانسہرہ نیوز     ۔           متحدہ محاذ اساتذہ، تنظیم اساتذہ کے مشترکہ اُمید وار برائے ضلعی صدر حافظ شیراز خان ، ضلع ہریپو رکے اُمید وارو برائے ضلعی جنرل سکیرٹری شاہد محمود گوہر ، تحصیل ہری پور صدارت کے امیدوار عبدالرزاق نے کہا ہے کہ اساتذہ کو بلا امتیاز کیڈرزٹائم سکیل کا تحفہ دینے سمیت ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کروانے اور ایڈہاک ...

Read More »

آل ٹیچرز ایسوسی ایشن

مانسہرہ نیوز     ۔           سابق جنرل سیکرٹری آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ہری پور جماعت اسلامی کے حمایت یافتہ ناظم وی سی11ہری پور ملک نورالامین نے متحدہ محاذ اساتذہ ، تنظیم اساتذہ کے مشترکہ اُمیدواروں کی مکمل حمایت اور سپورٹ کا اعلان کر دیا۔ اس بات کا اعلان انھوں نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر منعقد ایک جرگہ میں کیا۔ ...

Read More »

مضر صحت ضبط شدہ مصا لحہ جات

مانسہرہ نیوز     ۔           صو بہ خیبر پختو نخوا کے وزیر خورا ک حا جی قلندر خا ن لو دھی نے محکمہ خورا ک ایبٹ آباد کے دورا ن چیکنگ لا کھو ں رو پے ما لیت کی مضر صحت ضبط شدہ مصا لحہ جات، پا پڑ،کولڈ ڈرنک،بسکٹ،چورن اور بچو ں کے کھا نے کی دیگر اشیاء کو تلف کر دیا۔ ...

Read More »

جدید علوم پر مکمل دسترس

مانسہرہ نیوز     ۔           جدید علوم پر مکمل دسترس حاصل کیے بغیر دنیا کا مقابلہ کرنا ممکن نہیں دنیاوی علوم کے ساتھ دینی تعلیم بھی بچوں کی نشونما پر مثبت اثرات مرتب کرتی ریسرچ اور تحقیق سے اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے آنے والی نسلوں کو ملک کے بہتر مستقبل کیلئے معاشرہ کا مفید شہری بنانا ہو گا ان خیالات ...

Read More »

بلا مقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن

مانسہرہ نیوز     ۔           انجمن تاجران گول منڈی ایبٹ آباد کے انتخابات میں جمشید علی بلا مقابلہ صدر اور سردار محمد سعید جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں جن کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمشن کے چیئر مین عبد الحفیظ اور ان کی کمیٹی نے پیر کے روز جاری کر دیا انجمن تاجران گول منڈی کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی ...

Read More »