Monthly Archives: March 2016

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے روٹ پر 5 مدرسے بند کرنیکا فیصلہ: بی بی سی

مانسہرہ (اے این این) خیبر پی کے کے ضلع مانسہرہ میں مقامی انتظامیہ نے پاکستان، چین اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹ پر زیرتعمیر اور غیراندراج شدہ پانچ دینی مدرسوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مانسہرہ کے ضلعی پولیس سربراہ احسان سیف اللہ نے بی بی سی کو بتایا کہ مقامی انتظامیہ کی طرف سے مدارس کے منتظمین کو ...

Read More »

آئی فون کا نیا بہترین فیچر اب کے کمپیوٹرز میں

ایپل نے حال ہی میں اپنے نئے آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم میں نائٹ شفٹ نامی فیچر متعارف کرایا ہے جو دن کے مختلف اوقات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈسپلے کے رنگوں میں تبدیلی لاتا ہے، تاہم اگر آپ اپنے کمپیوٹر میں اسے چاہتے ہیں تو یہ ایک ایپ f.lux کے ذریعے ممکن ہے۔ ونڈوز، میک اور لینیکس کمپیوٹر صارفین ...

Read More »

‘گلگت – بلتستان میں دہشت گردی کا خطرہ’

وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت-بلتستان حکومت کو خبردار کیا ہے کہ عسکریت پسند ضلع دیامیر میں حملے کر سکتے ہیں۔ وزارت داخلہ نے مشورہ دیا ہے کہ گلگت-بلتستان پولیس سرکاری تنصیبات اور قراقرم ہائی وے پر سیکیورٹی مزید سخت کر دے۔ وزارت نے ایک خط کے ذریعے گلگت-بلتستان حکومت کوآگاہ کیا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان دیامیر میں حملوں کی ...

Read More »

اندھادھند فائرنگ

مانسہرہ نیوز  ۔     پکھوال چوک میں مخالفین نے اندھادھند فائرنگ کرکے احسن علی شاہ کو قتل کردیا۔ ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ مقتول نوجوان کے بھائی کی رپورٹ پر تھانہ سٹی میں نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیاہے ۔

Read More »

لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری

مانسہرہ کے علاقہ جبڑ میں دوسرے روز بھیی لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز ایک مقامی بستی پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد اپنے گھروں میں زندہ دفن ہوگئے تھے ۔ جن میں سے 3 افراد کی لاشوں کو نکال لیا گیا تھا۔ لینڈ سلائیڈنگ مسلسل ہونے کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں شدید دشواری ...

Read More »