Monthly Archives: March 2016

لینڈ سلائیڈنگ

مانسہرہ ۔      مانسہرہ کے علاقے جبڑ میں بستی پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں تین افراد جان بحق جبکہ متعدد کو ملبے سے نکالنے کی کوششیں جاری ۔ ضلعی ناظم سید غلام واقعے کی اطلاع پاکر موقع پر پہنچ گئے ۔ جبڑ اور ملحقہ علاقوں میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے سبب لینڈ سلائینڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور ...

Read More »

غیرت کے نام پر 19 سالہ لڑکی قتل

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ہزارہ کے شہر ہری ہور میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی کو قتل جبکہ بیوی کو زخمی کردیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد خرم راشد کے مطابق ہری پور کے رہائشی ایک شخص نے اپنی 19 سالہ بیٹی کو پسند کی شادی کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ خرم راشد ...

Read More »

84 Pakistanis held in Russia likely to be deported today: FO

KARACHI (Dawn.com): The Foreign Office has stated that 84 Pakistani nationals, who are being held at Moscow airport since early Thursday morning, are likely to be deported by evening. “The Foreign Office is in touch with the Russian embassy in Islamabad on the matter,” said FO spokesperson Nafees Zakaria. Prime Minister Nawaz Sharif has taken notice of the reports of ...

Read More »

دو گروپس میں فائرنگ

مانسہرہ نیوز ۔   لساں نواب کے علاقے منگل ڈوگہ میں خواتین کے جھگڑے کے بعد دو گروپس میں فائرنگ ہوئی ۔ جس کے نتیجے میں اورنگزیب نامی شخص جاں بحق ہو گیا ۔ جبکہ دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فورا جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔

Read More »

سوزوکی حادثے کا شکار

مانسہرہ نیوز ۔   بٹل سے بٹگرام جانے والی سوزوکی حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثہ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ سات افراد شدید زخمی ہوگئے۔حادثہ بٹگرام نیلی شنگ چوکی کے قریب پیش آیا۔زخمیوں کو علاج کے لئے ایوب میڈیکل کمپلیکس پہنچا دیا گیا۔ زخمیوں میں ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ پھوپھی کی فوتگی ...

Read More »