Monthly Archives: March 2016

کیری ڈبوں میں تصادم

مانسہرہ نیوز ۔     جی ٹی روڑ ڈنگہ پل کے قریب دو کیری ڈبوں میں تصادم سے آگ بھڑک اٹھی ۔ جس کے نتیجے میں آٹھ مسافر جھلس گئے ۔ اور ایک افراد جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں میں محمد عرفان سکنہ کھو کھرا میرا ، محمد نسیم سکنہ کھو کھرا میرا ...

Read More »

دسویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق

مانسہرہ نیوز ۔     ہریپور جماعت دہم کا پرچہ دینے جانے والے آلولی کا رہائشی طالب علم سوزوکی سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ سوزوکی کے ڈرائیور نے  دوسرے ڈرائیور سے ریس لگا رکھی تھی ۔ طالب علم کے حادثہ کے بعد سوزوکی ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول آلولی میں جماعت دہم کا پیپر ...

Read More »

ضلع کونسل مانسہرہ اجلاس

مانسہرہ ۔   ضلع کونسل مانسہرہ اجلاس پی ٹی آئی کے چھ ممبران سمیت اکتیس ممبران کی شرکت محکمہ تعلیم کے پی ٹی اے فنڈز میں کروڑوں کے گھپلے ، انکوائری کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ ۔ کمیٹی ممبران ضلع کونسل پر تشکیل دی جائے گی۔ ضلع حکومت کے اکائونٹ میں بڑے کروڑوں روپے بھی اے ڈی پی کے ...

Read More »

مالٹوں کا استعمال بینائی کے لیے بہترین

ویسے تو کہا جاتا ہے کہ اچھی بینائی کے لیے گاجروں کا استعمال بہترین ہے مگر مالٹے کھانا بھی اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کنگز کالج لندن کی تحقیق کے مطابق وٹامن سی سے بھرپور پھل اور سبزیوں کو کھانے کی عادت بینائی کے مختلف مسائل ...

Read More »

سانس میں بو سنگین امراض کی علامت

کیا آپ کے سانسوں میں بو دیگر افراد کو پریشان رکھتی ہے ؟ تو یہ صرف منہ کی صفائی سے ہٹ کر سنگین امراض کی نشانی بھی ہوسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ویسے تو انسان پیاسا ہو تو سانس میں بو پیدا ہوجاتی ہے جس کی وجہ پانی کی کمی سے ...

Read More »