Monthly Archives: March 2016

چک بال ٹیم

مانسہرہ نیوز     ۔         ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کی چک بال ٹیم نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساؤتھ ایشن گیمز کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ تفصلات کے مطابق ہزارہ یونیورسٹی کی ٹیم جس نے قومی سطح کے مقابلوں میں چک بال کا قومی اعزاز اپنے نام کیا اسی ٹیم کے فرخ جبین آئی ٹی ڈیپارٹنٹ اور یمنی ملک فزیکل ایجوکیشن ...

Read More »

ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ

مانسہرہ نیوز     ۔         ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کی بورڈ آف فیکلٹی آف سائنس ڈین سائنسز و وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈائریکٹر NIBGEفیصل آباد ڈاکٹر شاہدبیگ ، پروفیسر ڈاکٹر مختار عالم ڈین سائنسز صوابی یونیورسٹی ،پروفیسر ڈاکٹرایوب خان چیئر مین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ ہریپور یونیورسٹی ، پروفیسر ڈاکٹر فدا محمد عباسی چیئر مین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ ...

Read More »

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سمسٹر بریک

مانسہرہ نیوز     ۔         ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سمسٹر بریک کے بعد آج تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کے لئے آج یکم مارچ 2016ء کو دوبارہ کھل رہی ہے۔ تمام طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بروقت پڑھائی کے لئے یونیورسٹی میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔اس سلسلے میں وائس چانسلر آفس سے باقاعدہ طور پر اعلامیہ جاری کر دیا ...

Read More »

اجتمائی ریلی اور دھرنا

مانسہرہ نیوز     ۔         سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے ممتاز قاداری کی پھانسی کے خلاف مانسہرہ میں جمیعت علماء پاکستان اور سنی تحریک کے زیر اہتمام اجتمائی ریلی اور دھرنا دیا گیا۔ مشتعل مظاہرین نے ٹائر جلا کر شاہراہ قراقرم کو کئی گھنٹوں تک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بلاک رکھا ۔جمیعت علماء پاکستان اور سنی ...

Read More »

ملک میں معاشی استحکام

مانسہرہ نیوز     ۔         و فاقی وزیر مزہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ہے کہ مسلم لیگ کا منشورملک میں معاشی استحکام اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنا  ہے وزیر اعظم کی مدبرانہ پالسیوں کی بدولت ملک اقتیصادی طور پر روز بروز مضبوط ہوتا جا ریا ہےوہ بفہ دوراہامیں 8 کروڑ روپے کی للاگت سے وادی پکھل ...

Read More »