Monthly Archives: April 2016

لال مسجد پر بننے والی دستاویزی فلم پر بھی پابندی

lal masjid movie

کرپشن کے خلاف بننے والی فلم ’مالک‘ پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد وفاقی حکومت نے، محمد علی نقوی کی ہدایت میں بننے والی انگریزی دستاویزی فلم Among the Believers (ماننے والوں میں شامل) پر بھی پابندی عائد کردی۔ حیران کن طور پر 20 ممالک میں چلائی جانے والی یہ دستاویزی فلم ’اَمَنگ دا بِلیورز‘ 12 ایوارڈز بھی حاصل ...

Read More »

جلسوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، عمران خان

Tehreek-i-Insaf Chairman Imran Khan - DawnNews screen grab

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف پاناما لیکس کے معاملے پر قوم کو جواب دینے کے بجائے جلسے کررہے ہیں تاہم اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے چوتھی مرتبہ مانسہرہ میں گیس پائپ لائن کا اعلان کیا ہے۔ ...

Read More »

ملک میں مدارس اور طلبا کی تعداد میں اضافہ

madrasa school

ایک طرف حکومت جہاں دینی مدارس کی رجسٹریشن اور ان کی نگرانی کے نظام کو مربوط بنانے کی خواہاں ہے، تو دوسری جانب ملک میں مدارس اور ان میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لینے والے طلبا کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ اگرچہ مدرسہ بورڈز مدارس اور طلبا کی تعداد بڑھنے کی کئی وجوہات بتاتے ہیں، تاہم مدارس ...

Read More »

Nawaz inaugurates Rs144bn Havelian-Thakot Motorway in Mansehra

pm-performs-ground-breaking-of-havelian-thakot-motorway-in-mansehra-

MANSEHRA (Dawn.com): “Pakistan is poised for an economic takeoff,” Prime Minister Nawaz Sharif claimed at the inauguration ceremony of the Havelian-Thakot Motorway section in Mansehra on Thursday. The 120-kilometre section of the motorway, part of China Pakistan Economic Corridor (CPEC), is expected to be complete in 42 months with a cost of Rs133.98 billion,Radio Pakistan reported. China Exim bank will ...

Read More »

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی مانسہرہ آمد

nawaz sharif mansehra

مانسہرہ: وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ‘نئے پاکستان’ کے نعرے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ان کی حکومت نہیں لیکن اس کے باوجود یہاں کے ترقیاتی منصوبوں کا بیڑہ مسلم لیگ (ن) نے اٹھارکھا ہے۔ مانسہرہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے سوال ...

Read More »