Monthly Archives: April 2016

دانتوں کی صفائی کرنا کینسر سے بھی بچائے

اپنے دانتوں کو برش کرنا انہیں کیڑوں اور گرنے سے بچانے کے ساتھ ساتھ کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بھی تحفظ دے سکتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق مسوڑوں کے امراض کا باعث بننے والے بیکٹریا لبلبے کے کینسر کا خطرہ بھی بڑھا ...

Read More »

پتھر کی ترسیل

ضلع ایبٹ آباد کے علاقے شیروآن میں سوپ سٹون کی کانوں سے نکلنے والے پتھر کی ترسیل پر گزشتہ پانچ ماہ سے محکمہ مدنیات کی طرف سے پابندی عائد کی گئی ہے جس کی وجہ سے نہ صرف مالکان کو اربوں روپے کانقصان ہو رہا ہے بلکہ غریب مزدوروں کی تنخواہیں بھی پھنس کر رہ گئی ہیں حکومت ایک طرف ...

Read More »

اغوا شدہ بیٹی

مانسہرہ نیوز ۔    ونی کیس کا رنگ دینے کے بجائے میری اغوا شدہ بیٹی کو بازیاب کرا لیا جائے ۔ لڑکی کے والد غلام حسین کا بیان۔ تفصیلات کے مطابق غلام حسین ولد غلام جیلانی ساکنہ بن بگاڈ بالاکوٹ نے پریس کلب مانسہرہ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میری بیٹی کو بازیاب کرایا جائے ۔ ونی کا رنگ ...

Read More »

تورغر ضلع ناظم

مانسہرہ نیوز ۔   تورغر ضلع ناظم کے خلاف 16 ممبران نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ پی ٹی آئی اور اے این پی کا اتحاد چٹان کی طرح مظبوط ہے ۔ تورغر کو یرغمال بنا کر زاتی طور پر مفاد حاصل کرنے والے عناصر کا وقت ختم ہو چکا ہے ۔ ضلع ناظم تورغر نے عدالت سے سٹے آرڈر ...

Read More »

مانسہرہ کے سابق ڈی سی کے وارنٹ گرفتاری جاری

مانسہرہ نیوز    ۔   پٹواریوں اور نائب تحصیلداروں کی ایزی لوڈ بھرتیاں سابق ڈپٹی کمشنر مانسہرہ احسان اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ۔ سابق ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے سابق اے این پی دور میں بطور سینیئر ممبر بورڑ آف ریوینیو خیبر پختون خواہ کے ہزارہ سمیت پورے ٍصوبے میں قوائد کے برعکس ایزی لوڈ اور پٹواریوں اور نائب تحصیلداروں کی بھرتیاں ...

Read More »