Monthly Archives: April 2016

کوہستان سلائیڈنگ

مانسہرہ نیوز ۔    کوہستان سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقہ مین اشیاء خوردونوش کی قلت سے دو بچے دم توڑ گئے ۔ محکمہ موسمیات خیبر پختون خواہ نے آئندہ دو روز کے دوران مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشن گوئی کی ہے جس پر صوبائی حکومت نے وارننگ جاری کر دی ۔ خیبر پختون خواہ میں بارشوں ...

Read More »

بس ٹرک سے ٹکرا گئی

مانسہرہ نیوز ۔      کراچی سے بٹگرام آنے والی بس ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بٹگرام کے رہائشی تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بٹگرام آنے والی مسافر بس سہراب کوٹ کے مقام پر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بٹگرام کے رہائشی تین افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے اور خواتین ...

Read More »

چاکلیٹ جسمانی وزن میں کمی کے لیے مفید

ویسے تو سننے میں عجیب لگے مگر چاکلیٹ اور پنیر کو کھانا عادت بنالینا جسمانی وزن میں کمی کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ کنگز کالج لندن کی تحقیق کے مطابق جسمانی وزن میں کمی کے لیے کوششوں میں ناکامی کی ایک بڑی وجہ معدے میں ...

Read More »

شہداء ہزارہ

مانسہرہ ۔     مانسہرہ کی وکلائ برادری نے شہداء ہزارہ کی چھٹی برسی کے موقع پر عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیا اور 12 اپریل کو بطور سیاح دن کے منایا ۔ 2010 میں پولیس نے اس وقت پر امن مظاہرین پر ایبٹ آباد میں فائرنگ کر دی جب وہ صوبہ سرحد کا نام خیبر پختون خواہ رکھنے اور صوبہ ہزارہ کے ...

Read More »

شہداء ہزارہ کی چھٹی برسی

مانسہرہ ۔     شہداء ہزارہ کی چھٹی برسی پر مانسہرہ کے عوام نے احتجاجی ریلی نکالی ختم نبوت چوک میں پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔مظاہرین صوبہ ہزارہ کے قیام کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تحریک صوبہ ہزارہ کے کنوینئر مشتاق خان ایڈ ووکیٹ ، تحصیل ناظم خرم خان اور انجمن تاجران ...

Read More »