Monthly Archives: April 2016

معضر صحت زالمعاد اشیا ء خورد و نو ش

خیبر پختو نخوا کے وزیر خوراک حا جی قلندر لو د ھی نے محکمہ خورا ک بٹ گرام کی دورا ن چیکنگ پکڑی گئی تقریبا5لا کھ رو پے ما لیت کی غیر معیا ری،معضر صحت زالمعاد اشیا ء خورد و نو ش کو نظر آتش کر دیا۔ ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز ڈسٹر کٹ ...

Read More »

تحریک انصاف کی بیسویں سالگرہ

تحریک انصاف کی بیسویں سالگرہ میں شرکت کیلئے ایبٹ آباد سے ایک بڑا قافلہ وزیر اعلیٰ کے مشیربرائے اطلاعات و نشریات مشتاق غنی ، صوبائی وزیر خوراک الحاج قلندر لودھی کی قیادت میں غنی باغ سے روانہ ہوا جس میں ہزاروں افراد شامل تھے قافلے میں پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد اظہر خان جدون، پی ٹی ...

Read More »

ملیریا سے بچائو

مانسہرہ نیوز ۔    ملیریا سے بچائو کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی ناظم مانسہرہ سید غلام نے کہا ہے کہ امراض کے خاتمے کے لئے ایک جامع منصوبہ بندی کی جارہی ہے ۔الخدمت فائونڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والی الخدمت لیبارٹری مین ملیریا کے ٹیسٹ مفت کرنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے ...

Read More »

ٹریفک پولیس میں موسم گرما کی یونیفارم تقسیم

مانسہرہ ۔    ضلعی پولیس آفیسر احسن سیف اللہ نے کہا ہے کہ مانسہرہ میں ٹریفک کے مسائل کے خاتمے کے لئے جامع منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔اور اس سال وادی کاغان میں آنے والے سیاحوں کو اس مسئلے سے چھٹکارا ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹریفک پولیس میں موسم گرما کی یونیفارم تقسیم کرنے کے موقع ...

Read More »

وزیراعظم کاعوامی رابطہ مہم کا فیصلہ جمعرات کو مانسہرہ آمد

وزیراعظم نوازشریف نے اپوزیشن کی الزام تراشی اور پاناما لیکس کے الزامات پرعوام رابطہ مہم کا فیصلہ کیا ہے۔ آج راولپنڈی کی تحصیل کوٹلی ستیاں میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کے الزامات کا جواب دینے کیلئے وزیراعظم نوازشریف نے کمرکس لی اورفیصلہ کرلیا عوامی رابطہ مہم چلانے کا،پہلے مانسہرہ سے مہم شروع کرنے کا ...

Read More »