Monthly Archives: April 2016

نو منتخب کابینہ

مانسہرہ  ۔        ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مانسہرہ کی نو منتخب کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف وفاداری کی تقریب جسٹس اعجاز افضل ہال میں منعقد ہوئی جسمیں سابق جسٹس ہائی کورٹ پشاور لطیف خان نے نو منتخب صدر ، ڈسٹرکٹ بار منیر حسین لغمانی اور دیگر عہدیداروں سے انکے عہدوں کا حلف لیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ...

Read More »

مانسہرہ اور گردونواح میں لوڈشیڈنگ

مانسہرہ ۔   مانسہرہ اور گردونواح میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں سے تجاوز کر چکا ہے اور کاروبار زندگی بُری طرح متاثر ہو رہا ہے وفاقی حکومت کے اس اعلان کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کر دیا گیا ہے مگر لوڈ شیڈنگ 14 گھنٹوں سے تجاوز کر چکی ہے ۔بجلی پر چلنے والا کاروبار بالکل ٹھپ ہو ...

Read More »

مسلسل بارش، تودوں سے امدادی سرگرمیاں متاثر

مانسہرہ/ گلگت: ضلع کوہستان کے علاقے تھور نالہ باری میں پیر کی صبح ایک بڑے مٹی کے تودے کی زد میں آنے والے مکانوں سے دو لاشوں اور چار زخمیوں کو نکال لیا گیا۔ کوہستان میں مسلسل بارشوں سے ایک پہاڑ کا بالائی حصہ نرم پڑنے کے بعد کئی مکانوں پر گرنے سے 30 افراد دب گئے تھے۔ ضلعی پولیس ...

Read More »

پشاور: 6 دن میں 1100 چوہے ماردیئے گئے

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں چوہوں کے انسداد کے لیے شروع کی گئی کارروائیوں میں 6 دن کے دوران 1100 چوہے مار دیئے گئے۔ صوبائی دارالحکومت کے بلدیاتی ادارے واٹر سپلائی اینڈ سینیٹیشن پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) نے شہر کے مختلف علاقوں میں چوہے مارنے کی کارروائیاں کیں۔ ڈبلیو ایس ایس پی کے زونل انچارج صلاح الدین کا ...

Read More »

کے پی،گلگت بلتستان میں بارشوں سے 60 ہلاکتیں

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے کم از کم 60 افراد ہلاک جبکہ 67 زخمی ہوگئے. ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑکیں بلاک ہوگئیں، جبکہ شدید بارشوں کی وجہ سے دریاؤں اور نہروں میں طغیانی آگئی، جس سے تعمیرات کو نقصان پہنچا. خیبر پختونخوا کا ضلع شانگلہ بارشوں سے ...

Read More »