Monthly Archives: April 2016

نوجوان دوشیزہ کا اغواء و اجتماعی زیادتی

مانسہرہ نیوز ۔     شیرگڑھ چٹہ اندھیرا میں نوجوان دوشیزہ کا اغواء و اجتماعی زیادتی کا شکار۔ مبینہ طور پر تین ملزمان نے نوجوان دوشیزہ کو اغواء کرنے کے بعد چار گھنٹے تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ باننے کے بعد فرار ہوگئے۔تھانہ اوگی میں پولیس کی رپورٹ درج کراتے ہوئے مئوقف اختیار کیا گیا کہ گزشتہ رات ان کی بیٹی کو ...

Read More »

صوبائی حکومت کا مذاق

مانسہرہ نیوز ۔      صوبائی حکومت کا مذاق ، ویلیج اور نیبر ہڈ کونسلر کو دیا گیا فنڈ واپس لے لیا گیا۔صوبہ کے پی کے میں مالی بحران کا جواز پیش کرکے نیبر ہڈ اور ویلیج کونسلوں کے ترقیاتی فنڈز کی کٹوتی کا جواز بنا دیا گیا ہے ۔ جلد ہی ناظمین اور نائب ناظمین کی تنخواہوں میں بھی کٹوتی کا ...

Read More »

ہزاروں کے موبائل چوری اور نوجوان جاں بحق

مانسہرہ نیوز ۔    مانسہرہ دن دیہاڑے نا معلوم چور موبائل شاپ سے ہزاروں کے موبائل لے اڑے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اسی طرح تورغر دربند کا نوجوان بھیکنڈ میں موٹر سائیکل گاڑی سے ٹکرانے سے جاں بحق ہوگیا۔ اٹھاوہ سالہ نوجوان ثنااللہ موٹر سائیکل پر بھیرکنڈ سے گزر رہا تھا کہ گاڑی سے ٹکرانے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ ...

Read More »

بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

مانسہرہ نیوز ۔    مانسہرہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ مقدمہ موٹر کار والے کے خلاف درج کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق مانسہرہ کالج روڑ پر کمسن بچہ موٹر کار کی ٹکر لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ بچہ سکو ل جا رہا تھا کہ روڑ کراسنگ میں تیز رفتار موٹر ...

Read More »

ملک کے غریب عوا م

وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی بر ائے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ اس ملک کے غریب عوا م کے ٹیکس کا پیسہ لو ٹ کر ملک سے با ہر لے جا نے وا لو ں کو اب عوا م نے پہچاں لیا ہے وہ اب عوا م ...

Read More »