Monthly Archives: May 2016

روٹھی بیوی کا قتل

مانسہرہ نیوز۔    شنکیاری ساتھیوں کے ہمراہ روٹھی بیوی کو شوہر نے اغوا کرکے قتل کر دیا۔ورثاء کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج۔ نوید ، وحید ،سجاد ، پسران میانداد سکنہ جبوڑی مقتولہ کو والدین کے گھر مکڑہا میانا سے زبردستی دن دیہاڑے اٹھا کر لے گئے ۔ راستے میں ظالمانہ تشدد بعد ازاں فائرنگ کرکے قتل کیا۔پولیس کی غفلت ...

Read More »

دو نوجوان جاں بحق

مانسہرہ نیوز ۔       مانسہرہ خاکی روڑ پر موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔جس سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ تھانہ سٹی کی حدود خاکی روڑ منڈی مال مویشی کے قریب دو موٹر سائیکل آمنے سامنے تیز رفتاری کے باعث ٹکرا گئے ۔حادثے کے باعث دو نوجوان عباس خان اور فرحان سرفراز موقع پر جاں بحق ...

Read More »

پیمرا کا کرائم شوز پر پابندی کا اعلان

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹی وی چیینلز پر ریپ،قتل اور خودکشی سمیت تمام جرائم کی ڈرامائی تمثیل کاری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیمرا ابصار عالم کا کہنا تھا کہ اتھارٹی نے ایسے تمام پروگراموں پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے جن میں قتل،خودکشی جیسے جرائم ...

Read More »

کانگو وائس کی تصدیق

مانسہرہ نیوز ۔  ہری پور کے رہائشی میں کانگو وائس کی تصدیق ، اسلام آباد ہسپتال میں داخل ہوئے کے بعد گزشتہ روز دم توڑ گیا۔تین ماہ کے لئے جانور ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔کوٹ نجیب اللہ کے رہائشی پمز ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج کانگو کا مریض دم توڑ گیا۔خلاف ورزی پر قصابوں کے خلاف ...

Read More »

موٹاپے میں تیزی سے کمی لانا چاہتے ہیں؟

کیا آپ موٹاپے یا جسمانی وزن میں اضافے سے پریشان ہیں ؟ اس میں کمی لانے کے لیے ڈائیٹنگ یا سخت ورزش کرتے ہیں ؟ اگر ہاں تو درحقیقت جسمانی وزن میں تیزی سے کمی لانا کوئی اتنا مشکل کام بھی نہیں بلکہ آپ کے چند سیکنڈ کے کام اس میں مدد دے سکتے ہیں۔ اور درج ذیل میں موٹاپے ...

Read More »