Monthly Archives: May 2016

ہیلپنگ ہینڈ فار ری ہیبلی ٹیشن سنٹر مانسہرہ

مانسہرہ ۔    ہیلپنگ ہینڈ فار ری ہیبلی ٹیشن سنٹر مانسہرہ 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے سے لے کر اب تک ہزاروں معذوری کے حامل افراد کو مصنوعی اعضاء فراہم کر چکی ہے ۔ان خیالات کا اظہار ادارے کے سربراہ کرامت علی نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کیا۔کرامت علی نے کہا کہ پاکستان میں معذوری کے حامل افراد کے ...

Read More »

گلگت، خیبرپختوخوا قبائل میں سرحدی تنازع میں شدت

دیا میر-بھاشا ڈیم کے مقام پر گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر اور خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان کے رہائشیوں کے درمیان سرحدی تقسیم کا تنازع مزید شدت اختیار کرگیا ہے کیوں کہ دونوں طرف کے قبائل نے اپنی پوزیشن سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا ہے۔ کوہستان کا ہربن قبیلہ اور دیامیر کا تھور قبیلہ گندلو نالہ کے علاقے میں 8 ...

Read More »

کرپشن میں ملوث گرفتار سب انجنیئر

مانسہرہ نیوز۔   تورغر کرپشن میں ملوث گرفتار سب انجنیئر ضمانت پر رہا ہو گیا۔ سب انجنیئر محمد رزاق کو این اے اکیس کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔انچارج اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ مزید گرفتاریاں متوقع ہیں ۔محمد رزاق سب انجنیئر این اے اکیس کرپشن کیس میں گرفتار ہوکر ...

Read More »

مانسہرہ خونی ٹول پلازہ

مانسہرہ نیوز۔     مانسہرہ خونی ٹول پلازہ کی دوبارہ تنصیب کی ذمہ داری وزیر اینڈ کمپنی پر عائد ۔پلازہ چالو کرنے کے لئے ضلعی حکومت کی تعمیر و ترقی کے لئے پچاس فیصد پر رام کر لیا گیا ہے ۔گزشتہ روز مرکزی جامع مسجد میں ایکشن کمیٹی کے نمائندوں نے اجلاس بلایا ۔انہوں نے کہا کہ ٹول پلازہ کی دوبارہ تنصیب ...

Read More »

ماں کا قتل اور فائرنگ سے نوجوان جانبحق

مانسہرہ نیوز ۔    موہڑی ملیا میں گھریلو ناچاکی پر بیٹے نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ماں کو قتل کر دیا۔کون سفید ہو گیا ۔ تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں بیٹے نے اپنی ماں کو گھریلو ناچاکی پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ اسی طرح ہری پور سری کوٹ کے رہائشی نوجوان ریاست ولد غلام ربانی کو کراچی میں ...

Read More »