Monthly Archives: May 2016

اشیا ء خورد و نوش مقرر کردہ ریٹ

کمشنر ہزارہ ڈویژن اکبر خا ن نے کہا ہے کہ ما ہ رمضا ن با بر کت ما ہ ہے تا جر برادری ہمشہ کی طر ح اس سا ل بھی ما ہ رمضا ن میں عوا م کو ریلف فرا ہم کر نے کے لئے انتظا میہ سے تعا ون کر تے ہو ئے اشیا ء خورد و نوش ...

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ جون کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11.8 فیصد اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی۔ سمری میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کو قیمتیں بڑھانے کی وجہ بتاتے ہوئی کہا گیا ہے کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی موجودہ شرح برقرار رہی، تو اس کی قیمتوں ...

Read More »

سورج کی شعاعیں بینائی کے لیے نقصان دہ

نظر کی کمزوری کا مسئلہ تو عمر بڑھنے کے ساتھ بیشتر افراد کو لاحق ہوتا ہے مگر ایک عام چیز اس کو زیادہ بدتر بنادیتی ہے۔ جی ہاں سورج کی شعاعوں کی زد میں بہت زیادہ رہنا بینائی کو کمزور کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ فورڈہم یونیورسٹی ...

Read More »

اپنے بالوں کو رنگتے ہیں؟

بہت کم افراد ہی اپنے بالوں میں سفیدی کا کھلے بازﺅں سے استقبال کرتے ہیں اور جب ایسا ہوتا ہے تو 75 سے 80 فیصد افراد اسے چھپانے کے لیے کلر یا رنگ کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم ایک بار جب آپ بالوں کی سفیدی کو چھپانا شروع کردیتے ہیں تو آپ کو یہ اندازہ کب ہوگا کہ اب یہ ...

Read More »

قابل رہائش سیارہ

سائنسدانوں نے کہا ہے کہ 12 سو نوری برس دور واقع ایک ستارے کے گرد گھومنے والا زمین جیسا سیارہ زندگی کے لیے موزوں ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ دعویٰ کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ماہرین نے کیا۔ کیپلر 62f نامی یہ سیارہ زمین سے 40 فیصد بڑا ہے اور ممکنہ طور پر اس کی سطح پر سمندر ہوسکتے ہیں۔ یہ ایک ستارے ...

Read More »