Monthly Archives: May 2016

بلا تفریق تر قیا تی کا م

وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی 56 نے کہا ہے کہ صو بہ خیبر پختو نخوا میں پا کستا ن تحریک انصا ف کے قا ئد عمرا ن خا ن کی حکو مت ہے جس کی بدو لت آج پو رے صو بہ میں اربو ...

Read More »

مانسہرہ کے قریب دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے مانسہرہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 20 کلو دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مانسہرہ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، ترجمان کے مطابق فورسز نے ...

Read More »

‘Terrorist attempt’ thwarted as two suspected militants arrested in KP

RAWALPINDI (Dawn.com): Security forces averted a ‘terrorist attempt’ by arresting two suspected militants in Khyber Pakhtunkhwa, Inter-Services Public Relations (ISPR) said on Sunday. The arrests were made during two intelligence-based operations in the villages of Karebai Oghi and Charangada near Mansehra, an ISPR statement said. A 20 kilogram pressure cooker Improvised Explosive Device, hand grenades, pistols, an AK-47 rifle and ...

Read More »

ڈپمر حادثہ گیارہ زخمی

مانسہرہ نیوز ۔        ایبٹ آباد کمپلیکس کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے چار گاڑیاں کچل دیں ۔ اوگی کا رہائشی جاں بحق ، دو طلباء سمیت 11 افراد شدید زخمی ۔ڈپمر تیز رفتاری سے ایوب میڈیکل کمپلیکس کے قریب مین شاہراہ پر دو موٹر کاروں ایک سوزوکی اور ایک موٹر سائیکل کو کچل دیا ۔ حادثے میں اوگی کا رہائشی ...

Read More »

تین بچوں کی ماں قاتل کو سزا

مانسہرہ نیوز ۔   ملکوٹ میں آشنا کی خاطر تین بچوں کو زہر دے کر قتل کرنے والی ماں کو عمر قید کی سزا ۔ تھانہ بکوٹ کی حدود ہلکوٹ میں آسیہ کوثر زوجہ سلطان نے اپنے تین کم سن بچوں سمیر ہاشم اور صائمہ بی بی کو قتل کیا تھا ۔ عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ۔

Read More »