Monthly Archives: May 2016

آسان ورزش قبض سے نجات دلائے

قبض ایک تکلیف دہ مرض ثابت ہوتا ہے جو اکثر افراد کو لاحق ہوجاتا ہے جس کے بارے میں بات کرنا بھی آسان نہیں ہوا۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ اس سے نجات حاصل کرنا اتنا بھی مشکل کام نہیں اور معمولی سی جسمانی سرگری آپ کو اس مرض سے بچاسکتی ہے۔ جی ہاں ایسی آسان ورزش جسے کرنا ...

Read More »

مانسہرہ میں پرندوں کا کاروبار

مانسہرہ میں مقامی سطح پر افزائش نسل اور فروخت کے لئے آسٹریلین طوطوں کی مختلف اقسام انتہائی اہمیت اختیار کر چکی  ہیں ۔ شوقین حضرات ان دیدہ زیب پرندوں سے اپنی آنکھوں کو ٹھنڈا کرنے کے علاوہ مالی فوائد بھی حاصل کر رہے ہیں ۔۔۔۔ کہنے کو تو یہ قدرت کا شاہکار مخلوق آسٹریلیا سے درآمد کی گئی ہے ۔مگر ...

Read More »

تعلیمی کانفرنس

مانسہرہ ۔    وفاقی وزیر حج و مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ اگر مسلمانوں نے دنیامیں کھویا ہوا مقام واپس لینا ہے تو انہیں سائنس وٹیکنالوجی کی تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کی تعلیم کو بھی نصاب کا حصہ بنانا ہوگاان خیالات کا اظہار انہوں نے مانسہرہ میں صفہ اکیڈمی کی طرف سے منعقدہ کی جانے ...

Read More »

حافظ سعید یوم تکبیر

مانسہرہ ۔   جماعت الدعوہ پاکستان کے امیر حافظ سعید نے کہا ہے کہ دنیا کے پائیدار امن کے لئے امریکہ پاکستان اور دیگر مسلمان ممالک میں بے جا مداخلت اور ڈرون سے کاروائیوں کو فی الفور بند کرے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مانسہرہ میں یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے قبل صحافیوں سے بات چیت ...

Read More »

مانسہرہ دھماکہ

مانسہرہ  ۔    مانسہرہ میں شاہراہ ریشم پر واقع سی این جی اسٹیشن پر کار میں گیس بھروائی کے دوران سیلینڈر دھماکے سے پھٹنے سے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو واقع کے فورا بعد شاہ عبد اللہ تدریسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہونے پر ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد ریفر کر دیا گیا ...

Read More »