Monthly Archives: June 2016

افغان مہاجرین کے قیام میں 6 ماہ کی توسیع

وزیراعظم نواز شریف نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے پاکستان میں عارضی قیام میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق رجسٹرڈ افغان مہاجرین رواں سال 31 دسمبر تک پاکستان میں رہ سکیں گے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ وزارت خارجہ اور سیفران فوری طور پر یو این ایچ سی آر اور افغان حکومت ...

Read More »

واٹس ایپ کا پرانی ڈیوائسز میں استعمال ہوگا ناممکن

گر تو آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو جان لیں کہ متعدد پرانے فونز پر دنیا کے مقبول ترین میسنجر نے اپنی سپورٹ ختم کرنے کے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان رواں فروری میں واٹس ایپ نے اپنے بلاگ پوسٹ میں جاری ایک بیان میں کیا تھا۔ واٹس ایپ کی بلاگ پوسٹ پر جاری بیان ...

Read More »

PIA offers to fly Turkish Airlines passengers after Istanbul airport attack

KARACHI (Dawn.com): As Turkey reels from a major terror attack at Istanbul’s Ataturk airport on Wednesday, the Pakistan International Airlines (PIA) has offered to fly passengers of Turkish Airlines who have been affected due to flight diversions. PIA, which has signed a code share agreement with Turkey’s national flag carrier, “has offered full support” in transporting passengers stranded due to ...

Read More »

بائیس سالہ نوجوان قتل

مانسہرہ نیوز ۔    مانسہرہ اراضی تنازہ پر باپ بیٹوں کی فائرنگ ، بائیس سالہ نوجوان قتل ، باپ شدید زخمی ہو گیا۔ جبکہ ملزمان فرار ہونے مین کامیاب ہو گئے۔ سلطان اور اس کے بیٹوں فردوس ، شمس فیصل نے اندھا دھند فائرنگ کرکے چن زیب کو قتل جبکہ اسکے والد یوسف کو شدید زخمی کر دیا۔ مقدمہ درج، مقتول ...

Read More »

افغانیوں کے خلاف کریک ڈائون

مانسہرہ نیوز ۔       ہزارہ بھر مین غیر قانونی رہائش پذیر افغانیوں کے خلاف کریک ڈائون ، چار سو گرفتار۔ مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، ہری پور سمیت ہزارہ بھر سے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کو گرفتار کرنے کے احکامات پر کاروائی کی گئی۔ افغانیوں کو پناہ دینے والوں کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ ۔ صوبائی حکومت ...

Read More »