Monthly Archives: June 2016

رمضان میں لوڈ شیڈنگ، مختلف شہروں میں احتجاج

مانسہرہ  اور ملک کے دوسرے شہروں میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ جاری ہے ۔حکومتی اعلانات کے برعکس رمضان کے مہینے میں بھی ملک کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیے کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، مختلف شہروں میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف عوام نے شدید احتجاج کیا۔ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے مانکئی کے ...

Read More »

گرانفروشوں کے خلاف چار چھاپہ ٹیمیں تشکیل

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرایبٹ آباد نے ما ہ رمضا ن میں مہنگا ئی اور گران فرو شوں کے خلاف کریک ڈاؤں کر دیا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد شا ہ محمد نے ضلع ایبٹ آباد میں گرا ں فروشوں اور مصنو عی مہنگا ئی اور عوا م کو ریلف فرا ہم کر نے کے لئے چارچھپا پہ ما ر ٹیمیں تشکیل ...

Read More »

ملا وٹ کے مرتکب دو کا ندا روں کے خلا ف کا روائی

ما ہ رمضا ن کے پہلے ہفتے میں محکمہ خورا ک ہزارہ ڈویژن نے گراں فروشوں اورملا وٹ کے مرتکب دو کا ندا روں کے خلا ف کا روائی کر تے ہو ئے 248150رو پے جر ما نہ کر کے سر کا ری خزانہ میں جمع کر دیا۔ محکمہ خورا ک ہزارہ ڈویژن نے ما ہ رمضا ن کے پہلے ...

Read More »

شملہ پہاڑی پر لوگوں کی آمد

میدانی علاقوں میں گرمی کی چھٹیاں سیاحوں کی ایبٹ آباد آمد شملہ پہاڑی پر لوگوں کی آمد ٹوٹے پھوٹے بنچ اور کرسیاں جھولے دیکھ کر سیاحوں کو مایوسی شملہ پہاڑی ،شملہ پارک میں آنے والے سیاح خود کو کوسنے لگے ہزاروں روپے خرچ کر کے گرمیوں میں سیر و تفریح کی غرض سے بے شمار سیاح ملک بھر سے آتے ...

Read More »