Monthly Archives: June 2016

دس کروڑ کے ترقیاتی فنڈز

مانسہرہ نیوز ۔   این اے اکیس دس کروڑ کے ترقیاتی فنڈز لیپس ہونے کا امکان ۔ دس کروڑ کے ترقیاتی فنڈز سے واپڈا کی مختلف سکیمیں مکمل کرنا تھیں ۔ فنڈز تاخیر سے پہنچنے پر تاحال پی سی ون تیار نہ ہو سکیں ۔ بیورو کریسی کی نا اہلی کی وجہ سے مانسہرہ کے فنڈز لیپس ہو گئے۔ واپڈا کی ...

Read More »

گراں فروشوں اورملا وٹ کے مرتکب دو کا ندا روں کے خلا ف کا روائی

ما ہ رمضا ن کے تیسرے ہفتے میں محکمہ خورا ک ہزارہ ڈویژن نے گراں فروشوں اورملا وٹ کے مرتکب دو کا ندا روں کے خلا ف کا روائی کر تے ہو ئے 407050رو پے جر ما نہ کر کے سر کا ری خزانہ میں جمع کر دیا۔ محکمہ خورا ک ہزارہ ڈویژن نے ما ہ رمضا ن کے تیسرے ...

Read More »

آزاد کشمیر انتخا با ت

آزاد کشمیر قا نون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے41وادی6سے جما عت اسلا می اور پا کستا ن مسلم لیگ(ن) کے نا مزد آمیداوار ممتاز کشمیری رہنما نور البا ری نے گزشتہ روز کشمیری رہنما ؤں کے ہمرا ہ کشمیری برادری سے تعلق رکھنے وا لی سا بق ایم پی اے نعمیہ نثار اور سا بق امیدوار قا نو ن ساز ...

Read More »

بال پین کے ڈھکن پر سوراخ کیوں ہوتا ہے؟

بال پین تو یقیناً سب نے ہی استعمال کیا ہوگا؟ اگر اس کا جواب ہاں میں ہے تو کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس پر لگے ہر ڈھکن کے اوپری حصے میں ایک چھوٹا سا سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ وہ سوراخ آپ کی جان بچانے کے بھی کام آتا ہے۔ جی ہاں 1991 ...

Read More »

خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن

صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے افغان مہاجرین کے قیام میں مزید توسیع سے انکار کردیا ہے جس کے بعد پشاور پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ صوبہ افغان مہاجرین کا بوجھ مزید برداشت نہیں کرسکتا۔ پولیس کے مطابق غیر قانونی ...

Read More »