Monthly Archives: June 2016

‘زندہ جلائی گئی عنبرین دوست نہیں تھی’

ایبٹ آباد: عنبرین قتل کیس کی مرکزی کردار صائمہ نے کہا ہے کہ زندہ جلائی گئی لڑکی اس کی دوست نہیں تھی اور نہ انہیں شادی کے بارے میں معلوم تھا۔ ڈان نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صائمہ کا کہنا تھا کہ انہیں بھی عنبرین کی طرح جلانے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔ انہوں نے چیف جسٹس ...

Read More »

روزوں سے جسم کو کیا طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں؟

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد مسلمان اگلے ایک ماہ رمضان کے روزے رکھتے ہوئے گزاریں گے اور اس دوران اپنے اپنے ممالک کے اوقات کے مطابق اوسطاً 15 سے 17 گھنٹوں تک کچھ بھی کھائے پیئے بغیر روزمرہ کے کام کریں گے جو کہ ذاتی مضبوطی کا امتحان ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ رمضان کے ...

Read More »

سب سے طویل اور مختصر روزہ کہاں ہوگا؟

رمضان المبارک کا آغاز پاکستان میں منگل یا بدھ سے جبکہ سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں پیر یا منگل سے ہورہا ہے اور یہ تو سب کو ہی معلوم ہے کہ اس بار پاکستان میں روزوں کا دورانیہ لگ بھگ 16 گھنٹے یا اس سے زائد ہی ہوگا تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا میں سب سے ...

Read More »

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد آج بروز منگل پہلا روزہ ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک بھر کے کئی علاقوں میں چاند نظر آیا، جس کی تصدیق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے بھی کی۔ کراچی میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال ...

Read More »

ان 8 طریقوں سے رمضان کے لیے جسم تیار کریں

ہم میں سے بیشتر افراد کا خیال ہوتا ہے کہ ہم رمضان کے آغاز پر اس مہینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں تاہم اگر منصوبہ بندی کی جائے تو سال بھر کے روزمرہ کے معمولات میں آنے والی اچانک تبدیلی کو قبول کرنا زیادہ آسان ہوجاتا ہے۔ رمضان کے روزے اس بار گرم موسم میں آرہے ہیں اور ...

Read More »