Monthly Archives: June 2016

اپنے بچوں کو اگوا کرنے والا شخص گرفتار

مانسہرہ ۔    مانسہرہ پولیس نے اپنے ہی بیٹی اور بیٹے کو اغواء کرنے کا ڈرامہ رچانے والے شخص کو گرفتار کرکے بالاکوٹ کے مقام سے مغوی بچوں کو برآمد کر لیا۔اپنے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی پولیس آفیسر احسن سیف اللہ نے بتایا کہ بٹل کے رہائشی محمد خان نے اپنی 8 سالہ بچی عمیرہ اور ...

Read More »

خاتون کی لاش

کراچی گزشتہ رات دہلی کالونی سے ملنے والی خاتون کی لاش  کی شناخت حلیمہ کے نام سے ہوگئی،خاتون 5روز قبل ایدھی سینٹر  پہنچے والے بچے عبداللہ کی والدہ کی  ہے۔۔ خاتون کی لاش کو بھائی محمد عمر نے شناخت کیا۔۔ گزشتہ رات دہلی کالونی سے ملنے والی لاش کی شناخت حلیمہ کے نام سے ہوئی ،، حلیمہ کی لاش کی ...

Read More »