Monthly Archives: June 2016

مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

مانسہرہ نیوز ۔    مانسہرہ سفیدہ کا رہائشی بجلی کی موٹر لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ بالاکوٹ جیپ گہری کھائی مین جا گری ، جس سے ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ گلڈانیہ فائرنگ تنازہ پولیس نے گرفتار ملزم کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔

Read More »

فائرنگ سے ایک شخص قتل

مانسہرہ نیوز ۔    شنکایری مونگن میں تاک میں بیٹھے ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص قتل ہو گیا۔ سلیم ولد سائین کالا کو سابقہ عداوت کی بناء پر بیٹھے ہوئے شخص نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ شنکیاری پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا ...

Read More »

کم وولٹیج والے علاقوں میں ٹرانسفارمر نصب

مانسہرہ نیوز ۔   کم وولٹیج والے علاقوں میں دوسو کے وی کے ٹرانسفارمر نصب کر دیئے گئے۔ یونین کونسل داتہ سمیت دیگر علاقوں میں کم وولیٹج کا مسئلہ حل کروانے کا سہر اسید اسد علی شاہ کے سر جاتا ہے۔داتہ کے گائوں سمیت دیگر علاقوں میں غازیکوٹ شہر و غازیکوٹ کے چار محلہ جات ہڑیالہ خوشحالہ چکیاء اور پکھوال کے ...

Read More »

بھتہ کالوں میں شدت

مانسہرہ نیوز ۔       بھتہ کالوں میں شدت اور سنگین نتائج کی دھمکیاں مانسہرہ کی صرافہ برادری کا احتجاجا شٹر ڈائون اور احتجاجی مظاہرہ ۔ مظاہرین کی ڈی پی او اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سے ملاقات ، مرکزی انجمن تاجران صرافہ ایسوسی ایشن اور دیگر پر مشتمل دس رکنی کمیٹی قائم ، مانسہرہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ...

Read More »

شناختی کارڈ کی تصدیق: ایس ایم ایس سروس متعارف

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے قومی شناختی کارڈ کی تصدیق کے لیے ایس ایم ایس سروس متعارف کروا دی ہے۔ اس سروس کے ذریعے شناختی کارڈ رکھنے والے افراد چیک کرسکتے ہیں کہ ان کے خاندان کے شجرے میں کون کون رجسٹرڈ ہے۔ اگر اس شجرے میں کوئی شخص خاندان کا رکن نہ ہو اور پھر بھی ...

Read More »