Monthly Archives: July 2016

صالح محمد خان سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت

وفاقی وزیر مزہبی امورسردار محمد یوسف وزیراعظم کے مشیر امیر مقام اور ممبران صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ نے بفہ میں  مسلم لیگ صوبہ خیبر پختون خواہ کے سنیر نائب صدر اور ممبر صوبائی اسمبلی صالح محمد خان سے انکی والدہ کی وفات  پر تعزیت کی مرحومہ کے ایصال ثواب کیلے دعا مغفرت کی اس موقع پر موجود مسلم لیگ ...

Read More »

شنکیاری گیس سیلینڈر لیکیج

مانسہرہ نیوز۔    شنکیاری گیس سیلینڈر لیکیج آگ لگنے سے جھلس جانے والا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ ماہ صیام میں بابو ڈرائیور کا بیٹا طارق گھر میں گیس سیلینڈر لیکج کے باعث جھلس گیا تھا۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

Read More »

دو افراد جاں بحق

مانسہرہ نیوز ۔   ناراں جھیل روڑ پر تیز رفتار جیپ نے سڑک کنارے کھڑے نوجوان کچل دیئے۔دو افراد جاں بحق ہوگئے۔محمد شاہد اور سعید سکنہ ریڑھ بیلہ مانسہرہ سیر کے لئے موٹر سائیکل پر ناراں گئے، جھیل روڑ پر کھڑے تھے کہ تیز رفتار جیپ نے کچل دیا۔سعید موقع پر جاں بحق جبکہ شاہد ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ ...

Read More »

ڈھوڈیال بجلی کی عدم بحالی

مانسہرہ نیوز ۔       ڈھوڈیال بجلی کی عدم بحالی مشتعل عوام پھر سڑکوں پر نکل آئی ۔مشتعل مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک کو بلاک کئی گھنٹوں سڑک کو بلاک رکھا۔ جس سے بدترین ٹریفک جام رہی۔ عید سے ایک روز قبل ہونے والی بارش کے نتیجے میں مانسہرہ گریڈ پر آسمانی بجلی گرنے سے کافی نقصان پہنچا تھا جس کی ...

Read More »

APS massacre mastermind killed in US drone strike

PESHAWAR (Dawn.com): The mastermind of the Army Public School massacre, responsible for the death of 144 students and staff members, has been killed in a drone strike in Afghanistan, two senior security officials claim. They told Dawn that Umar Mansour, alias Khalifa Mansour, alias Umar Naray, had been killed, along with another militant leader Qari Saifullah, in the US drone ...

Read More »