Monthly Archives: July 2016

بہت زیادہ ایس ایم ایس کرنے کے عادی ہیں؟

کیا آپ بہت زیادہ پیغامات بھیجنے کے عادی ہیں؟ اگر ہاں تو یہ عادت دماغ کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ مایو کلینک کی تحقیق کے مطابق ایس ایم ایس یا دیگر پیغامات بھیجنے کی عادت دماغی لہروں کے انداز کو بدل دیتی ہے اور ایسا ردہم تشکیل ...

Read More »

’افغان مہاجرین کو ہر حال میں پاکستان سے جانا ہوگا‘

ریاستی و سرحدی امور (سیفران) کے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبد القادر بلوچ نے یہ واضح کیا ہے کہ افغان مہاجرین کو ’چاہے جو ہوجائے‘ پاکستان سے جانا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں عبد القادر بلوچ نے کہا کہ پاکستان، افغان پناہ گزینوں کی مزید میزبانی نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین نے پاکستان میں 10 لاکھ ...

Read More »

عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے رواں برس عیدالفطر کے موقع پر 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 5 جولائی سے 8 جولائی تک ہوں گی۔ شوال کے چاند کو دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 5 جولائی کو ہوگا۔ اجلاس میں ...

Read More »

حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے آئندہ ماہ کے لیے لائٹ ڈیزل کے علاوہ تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جولائی میں برقرار رکھی جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے ...

Read More »

خیبر پختونخوا افغانیوں کا ہے،محمود خان اچکزئی

اکستانی سیاستدان اور خیبر پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے خیبر پختونخوا کو ’افغانیوں‘ کا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی کو، افغان مہاجرین کو ان کی ’اپنی زمین‘ میں حراساں نہیں کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ افغان اخبار ’افغانستان ٹائمز‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں محمود خان اچکزئی کا ...

Read More »