Monthly Archives: July 2016

انتیشار کی سیاست

وفاقی وزیر مزیبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ دھرنوںاور انتیشار کی سیاست کو عوام نے مسترد کر دیا ہے ازاد کشمیر میں مسلم  لیگ کی تاریخی کامیابی وزیر اعظم نوازشریف کی پالیسیوں پر عوام کا بھرپور اعتماد کا ثبوت ہے وہ یونین کونسلز گھڑی حبیب اللہ اور کرنول میںوفاقی حکومت کی گرانٹ سے تعمیر ہونے والی سڑکوں کی ...

Read More »

ابتدائی و ثانوی تعلیم

خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہاہے کہ ہم تعلیم سمیت تمام شعبوں میں مکمل تبدیلی لانے کا دعویٰ نہیں کرتے لیکن ماضی کے مقابلے میں پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی جانب سے مختلف شعبوں میں متعارف کردہ اصلاحات سے نمایاں بہتری ضرور آئی ہے اسی طرح اعلیٰ سطح پر کرپشن و ...

Read More »

خو بصورتی اور تر قی

وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ حکو مت کے سا تھ سا تھ ایبت آباد کے شہریوں کا بھی فر ض ہے کہ وہ ایبٹ آباد کی خو بصورتی اور تر قی کے لئے اپنا اپنا کردار ادا کر یں میں مبا رک ...

Read More »

شاہراہوں کی کشادگی اور مرمت

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے مواصلات وتعمیرات اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پہلے سے موجود شاہراہوں کی کشادگی اور مرمت کے ساتھ نئی سڑکوں کی تعمیر پر بھی بھرپور توجہ مرکوزکئے ہوئے ہے جس کیلئے سالاہ بجٹ میں خطیر رقوم مختص کی گئی ہیں تاکہ عوام کو سفر کرنے میں آسانی ہو اور صوبے ...

Read More »

Smokers’ Corner: Edhi, the politician

Dawn.com : Much has been written about Abdul Sattar Edhi, the tireless philanthropist who against some extremely daunting odds, managed to construct a most effective, loved and trusted charitable empire in Pakistan. Edhi Sahib’s overwhelming humanitarian impulse which often throbbed for the needy without exhibiting any religious or social bias, is brilliantly captured in Tehmina Durrani’s 1996 book, Mirror to ...

Read More »