Mansehra News

مسلز بنانے کے لیے 7 منٹ کے اس معمول کو اپنالیں

excersise

اگر آپ ملازمت کرتے ہوں یا اپنا کوئی کام، جم جانے کے لیے وقت نکالنا آسان نہیں ہوتا اور اس کے باوجود آپ مسلز یا جسم کو بہترین بھی بنانا چاہتے ہو تو کیا کریں؟ تو درحقیقت صرف 7 منٹ کی ورزش کو معمول بنالینے سے بھی آپ خود کو جسمانی طور پر فٹ اور مسلز کو بہترین بنا سکتے ...

Read More »

یوم شہداء

Police

مانسہرہ ۔   مانسہرہ کے عوام اور طلباء کی طرف سے یوم شہداء کے موقع پر پریس کلب میں چراغاں اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ملک میں جاری دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مانسہرہ پولیس کے شہداء کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔شہداء کے لئے مشعلیں روشن کی گئیں اور اجتمائی دعا کی گئی۔عوام نے صوبہ ...

Read More »

جائیداد کے تنازہ پر فائرنگ

kill , murder , dead body, man, hospital

مانسہرہ ۔     مانسہرہ کے علاقہ غازیکوٹ میں جائیداد کے تنازہ پر فائرنگ کرکے اپنے چچازاد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ محمد زاہد اور اسکے چچا زاد عامر کے درمیان کافی عرصہ سے جائیداد کا تنازہ چلا آرہا تھا۔آج محمد زاہد اسلحہ سے لیس عامر کے گھر پہنچا اور فائرنگ کرکے اسے قتل کر ڈالا۔ملزم ارتکاب واردات کے بعد موقع ...

Read More »

کان کی صفائی کس طرح کی جائے؟

eir air girl

اگر آپ کو اکثر اوقات روئی کی تیلیوں یا کسی بھی چیز سے اپنے کان سے میل صاف کرنے کی عادت ہے تو ایک بار پھر سوچ لیجیے، کیونکہ اس طرح صفائی تو دور کی بات الٹا آپ اپنے کان کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور اپنی قوت سماعت بھی متاثر کر رہے ہیں اور ہوسکتا ہے کہ کچھ کیسز ...

Read More »

بہت کم یا زیادہ نیند فالج کا باعث

head pain

بہت کم یا زیادہ نیند فالج جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ یہ بات جرمنی میں ہونےوالی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایسسین یونیورسٹی ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بے خوابی اور حد سے زیادہ سونا دماغ تک جانے والی خون کی فراہمی کو روکنے کا باعث بن سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ...

Read More »