Mansehra News

ائیرکنڈیشنر کی ٹپس جو بجلی کا بل کم کریں

ائیرکنڈیشنر کا استعمال پاکستان میں بہت زیادہ عام ہوچکا ہے خاص طور پر شہروں میں ہر دوسرے یا تیسرے گھر میں اے سی ضرور لگا ہوتا ہے۔ مگر گھر کو ٹھنڈا کرنے والی یہ مشین بجلی کے بل میں بہت زیادہ اضافے کا باعث بنتی ہے۔ تو آپ بجلی کے بل میں کمی لانا چاہتے ہیں تو اے سی کے ...

Read More »

پولیس نے 10 سالہ بچے کی شادی ناکام بنادی

صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر کمالیہ کے قریب واقع ایک گاؤں میں پولیس نے ایک کم سن بچے کی ایک بالغ خاتون سے شادی ناکام بنادی۔ شورکوٹ کنٹونمنٹ پولیس نے کمالیہ کے قریب چک نمبر 717-گ ب میں ایک شادی کی تقریب میں چھاپہ مارا اور 10 سالہ دلہا علی شیر اور نکاح خواں حافظ محمد ...

Read More »

زمین کا تنازہ

مانسہرہ نیوز۔    زمین کا تنازہ ، تلوکر کا رہائشی چمبہ حویلیاں میں بے دردی سے قتل ۔ ملزم جرم ارتکاب کے بعد آلہ قتل سمیت فرار ہونے میں کامیاب ، پولیس نے مقتول کے والد کی رپورٹ پر 302 اور 15اے اے کی دفعات درج کر دی۔قتل وجہ زمین تنازہ بتائی گئی۔

Read More »

مدارس اصلاحات:پختونخوا حکومت،مدرسہ حقانیہ کے درمیان معاہدہ

صوبہ خیبر پختونخوا کے مدارس میں اصلاحات کا آغاز ہوگیا اور صوبائی حکومت اور دارالعلوم حقانیہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پردستخط ہوگئے۔ معاہدے کے تحت صوبائی حکومت دارالعلوم حقانیہ میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری جدید علوم و فنون کو وسعت دے گی۔ مفاہمتی یادداشت پر صوبائی وزیر صحت شاہ فرمان اور دارالعلوم حقانیہ کی تعلیمی کمیٹی کے سربراہ نے ...

Read More »

متنازع سائبر کرائم بل سینیٹ کی کمیٹی سے منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیٹی نے متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر شاہی سید کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس کے دوران سائبر کرائم بل 2015 کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی۔ بل کے متن کے مطابق: سائبر کرائم کی ...

Read More »