Mansehra News

پر وقار تقریب کا اہتمام

مانسہرہ     ۔          عالمی یوم معذوران کے حوالے سے سول سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول بٹگرام میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جسمیں ضلع بھر کے معذور افراد سمیت سول سوسائٹی وکلاء، علمائے کرام، ڈپٹی کمشنر بٹگرام ظریف المعانی گجر اتحاد کونسل ویلفیئر ایسوسی ایشن سمیت دیگر مقامی اور غیر مقامی این۔جی۔اوز کے نمائندوں نے ...

Read More »

قادیانیوں کے کلینکس

مانسہرہ     ۔          مسیحا کے روپ میں مانسہرہ کے طول و عرض میں قادیانیوں کے کلینکس کا انکشاف، سستی دوائیاں اور سستے ٹیسٹ کے زریعے مسلمانوں کے ایمان کو خریدنے کی کوشش کرنے والے کو ضلع بدر کیا جائے محمود الیاس کی صحافیوں سے گفتگو ، تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے مایہ ناز سماجی کارکن محمود الیاس ریٹائرڈ چیف پیٹی آفیسر ...

Read More »

مانسہرہ میں چھ ہزار معذور افراد

مانسہرہ     ۔          مانسہرہ میں چھ ہزار معذور افراد رجسٹرڈ ہیں جن کی بحالی کے لئے کام ہو رہا ہے ، بلائنڈ افراد کے لئے انسٹیٹوٹ پر پوز کر دیا ہے معذور افراد کی رجسٹریشن یقینی بنائی جائے تاکہ حکومتی سطح پر پالیسیاں بنانے میں آسانی ہو ان خیالات کااظہار ڈی او سوشل ویلفیئر عبدالرشید نے معذوروں کے عالمی دن کے ...

Read More »

بلائنڈ ایسوسی ایشن

مانسہرہ     ۔          معذوروں کا عالمی دن ، مانسہرہ میں بلائنڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب میں انعقاد، مانسہرہ پبلک سکول میں ہونے والی تقریب کے مہمان خصوصی ڈی او سوشل ویلفیئر عبدالرشید تھے ، تفصیل کے مطابق آج 3دسمبر کو دنیا بھر میں معذوروں کا عالمی دن منایا گیا اس سلسلہ میں پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ پی ...

Read More »

سٹریٹ کرائم

مانسہرہ     ۔          ایبٹ آباد شہر کے پوش علاقے جناح آباد میں کامرس کالج کے طالبعلم کو موٹر سائیکل سوار مسلح نقاب پوشوں نے اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں سٹریٹ کرائم میں حالیہ چند ہفتوں کے دوران بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا ہے اور کراچی اور لاہور طرز کی وارداتیں ایبٹ آباد شہر ...

Read More »