Mansehra News

کرائم سٹریٹ میں اضافہ

مانسہرہ نیوز  ۔        مانسہرہ میں کرائم سٹریٹ میں اضافہ ، کئی افراد کولوٹ لیا، تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں کرائم سٹریٹ میں ایک دفعہ پھر اضافہ ، سرے شام ہی لوگ گھروں میں دب رہ گئے ، اور ایمرجنسی ہونے کی صورت میں بھی ڈرے ڈرے گھروں سے باہر جانے لگے ، کیونکہ افغانیوں اور پنجابیوں نے سرے شام اندھیرے ...

Read More »

جعلی عاملوں اور پیروں کی بھرمار

مانسہرہ نیوز  ۔        مانسہرہ اور اس کے گردونواح میں جعلی عاملوں اور پیروں کی بھرمار، ضلعی انتظامیہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی خاموش تفصیلات کے مطابق مانسہرہ اور اس کے گردونواح میں جعلی عاملوں اور پیروں کی بھرمار شریف لوگوں کے گھروں میں جھگڑے ان جعلی عاملوں کی وجہ سے روزکا معمول بن گئے ہیں کیونکہ یہ اپنے پیٹ کوبھرنے ...

Read More »

کرپشن عروج پر پہنچ گئی

مانسہرہ نیوز  ۔        کے پی کے کے مختلف اداروں میں کرپشن عروج پر پہنچ گئی ، جبکہ پی ٹی آئی کی حکومت لوگوں کو انصاف دینے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے ، کیونکہ وہ صرف دھرنوں میں مصروف ہے جبکہ غریب لوگ ڈگری اٹھائے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں جبکہ ایزی لوڈ کے زریعے نااہل افراد بھرتی ...

Read More »

میاں محمد نواز شریف کی آمد

مانسہرہ نیوز  ۔        انتیس نومبر قائد میاں محمد نواز شریف کی آمد اور استقبال کے لئے مسلم لیگ ن کے کارکنان تیار ہیں ہم ضلعی صدر صاحبزادہ حامد شاہ کی قیادت میں متحد ہیں اور 29نومبر کے دورہ نواز شریف کو کامیاب کرئیں گے ان خیالات کا اظہار سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع ہریپور ظہور خان ٹلہالہ نے ...

Read More »

ایلٹ فورس کا جوان

مانسہرہ نیوز  ۔        اسلحہ بردار افراد کو پکڑنے کی کوشش ایلٹ فورس کا جوان زندگی کی بازی ہار گیا نوید حسین ولد فضل ربی کو سوزیکی ڈائیور عمران نے اطلاع دی کہ اس کے ساتھ سوزوکی میں چار مسلح افراد بیٹھے ہوئے ہیں نوید نے عمران کو کہا کہ وہ آہستہ آہستہ چلے وہ پہنچ جاتا ہے لہٰذا نوید اپنے ...

Read More »