ہمارے بارے میں

مانسہرہ ڈاٹ کام سال 1998 سے کام کر رہی ہے۔ یہ ایک عوام دوست اردو ویب سائٹ ہے جو عالمی معلومات اور تحقیقات کو پروان چڑھا کر اپنا مثبت کردار ادا کر رہی ہے۔
مانسہرہ ڈاٹ کام پر شائع ہونے والا تمام مواد نیک نیتی سے شائع کیا جاتا ہے جو کہ تصدیق شدہ ہوتا ہے۔ تاہم شائع ہونے والی معلومات یا ڈیٹا جن میں تحریر، فوٹو اور ویڈیو کاپی رائٹ کے اصولوں کے تحت نشر کیا جاتا ہے جس کے تمام حقوق مانسہرہ ڈاٹ کام کے پاس محفوظ ہیں ۔
مانسہرہ ڈاٹ کام ایک پرائیوٹ ویب سائٹ ہے۔اس کی ٹیم میں تجربہ کار سی او (CEO) ، ایس ای او(SEO) ،کمپیوٹر آپیرٹر اور دیگر آفس عملہ شامل ہے جو معلومات عامہ کے لیے اپنی بہترین خدمات پیش کر رہا ہے۔ مانسہرہ ڈاٹ کام ایک پرائیوٹ اثاثہ ہے۔
مانسہرہ ڈاٹ کام پاکستان کی قومی زبان میں میٹریل شائع کر رہا ہےتا کہ ملک کے کم پڑھا لکھا طبقہ بھی آسانی سے شائع ہونے والی معلومات سے فیض حاصل کر کے ملکی ترقی میں مثبت کردار ادا کر سکے اور عالمی سطح پر بھی انٹرنیٹ کی دنیا کا بہترین ہاتھ بن سکے۔ جس مقصد کے لیے مانسہرہ ڈاٹ کام پر لوڈ ہونے والا مواد بزرگوں، نوجوانوں، خواتین ، بچوں ، زندگی کے تمام شعبہ جات اور ہر مذہب ، رنگ اور نسل کے ممکنہ تصادم کے منفی رحجان کا خیال رکھا جاتا ہے جو مانسہرہ ڈاٹ کام کے مثبت اصولوں کا شاہکار ہے اور اس خاص پروفیشنل طرز کی بدولت اسکو آی ٹی (IT) کی دنیا میں میں قارئین اور دیکھنے والوں نے پاکستان اور دنیا بھر سے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
مانسہرہ ڈاٹ کام کی مقبولیت ہر گزرتے دن کے ساتھ تیز ہو رہی ہے جیساکہ اسکو دیکھنے والے افراد ہر گزرتے دن اس ویب سائٹ کے ساتھ جڑ کر اپنے اعتماد کا عملی ثبوت پیش کر رہے ہیں ۔ ہر مکتبہ فکر سے جڑے افراد نے اس کی مقبولیت پر مہر ثبت کر دی ہے۔
مانسہرہ ڈاٹ کام دیکھنے والے افراد شائع ہونے والے مواد پر اظہار خیال کرتے ہیں جو کمینٹس ، ای میل اور ٹیلی فون کے ذریعہ کیا جاتا ہے تا کہ مزید بہتری اور اعتماد ممکن ہو ۔
مانسہرہ ڈاٹ کام تمام معلومات کو ضابطہ اخلاق کی حدود کے اندر شائع کرنے کا پابند ہے۔
مانسہرہ ڈاٹ کام بخوبی طور پر ملکی اور عالمی مواصلاتی اصولوں کی روشنی میں مواد شائع کرنے کا پابند یے جو انٹر نیٹ کی دنیا میں ایک اچھے قدم کی نوید کا باعث ہے۔

مانسہرہ ڈاٹ کام آی ٹی کی دنیا میں میں دیگر کارپوریٹس اور کمپنیوں کو باہمی اشتراک پر مبنی قوانین کی روشنی میں خوش آمدید کہتا ہے اور پروفیشنل ضابطوں پر کاربند رہنا ہی اس کی حقیقی پہچان ہے۔