12

مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش، مضافاتی علاقے زیرِ آب

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔

رپورٹس کے مطابق موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتِ حال ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آج صبح شروع ہونے والی بارشوں سے مکہ مکرمہ کی کئی شاہراہیں اور مضافاتی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ کئی علاقوں میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں