64

ترھا پائیں میں بھل صفائی وسیوریج اور نالوں کی بدلتے موسم کی آمد پر صفاٸیاں عروج پر

مانسہرہ ۔ ولیج کونسل ترھا پائیں میں بھل صفائی وسیوریج اور نالوں کی بدلتے موسم کی آمد پر صفاٸیاں عروج پر چیئرمین ملک عابد حسین کی نگرانی میں ٹی ایم اے بفہ سٹاف متحرک تفصیلات کے مطابق بدلتے موسم کی متوقع سخت سردیوں و بارشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئرمین ویلج کونسل ترھا پاٸیں بالا شارکاں و مضافات ملک عابد حسین کی زیر نگرانی ٹی ایم اے بفہ سٹاف اور ترھا پاٸیں کے نوجوان رضاکار ملکربھل صفائی سیوریج و نالوں کی بھر پور صفائی اور کھداٸی میں مصروف عمل ہیں جس پر ویلج کونسل ترھا کے عوامی و سماجی حلقوں نے چیئرمین ملک عابد حسین اور انکی جملہ ممبران کونسل ٹیم رضاکاروں اور ٹی ایم اے سٹاف بفہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں