9

داسوڈیم کی تعمیر میں مصروف غریب ورکرز کیساتھ نا انصافی

اپرکوہستان۔داسوڈیم کی تعمیر میں مصروف غریب ورکرزکی آواز اٹھانیوالے طارق نامی اس مزدورکو معاہدہ کے باوجود غضوبہ کمپنی نے نہ صرف کام سے نکال دیابلکہ ایس ایچ اونے بغیر کسی وجہ اورپرچے کے اسکو غیر قانونی طور پرحوالات میں بھی بند کیا۔

دیگر ورکرز نے اس ناانصافی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ایس ایچ اوکے خلاف کاروائی کامطالبہ کردیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں