7

ذرا اس سینہ تانے ببر شیر کو دیکھیں

یہ ایس ایس جی الضرار بٹالین کے میجر عابد زمان ہیں ، یہ سانحہ اے پی ایس میں بچوں کو دہشتگردوں سے بچاتے زخمی ہوۓ، اسکے بعد حالیہ بنوں کینٹ میں آپریشن کو لیڈ کرتے ہوۓ بھی زخمی ہوۓ۔

یہ صحت مند ہوں گے اور دشمن کو ایک بار پھر پھر میدانِ جنگ میں ملیں گے۔یہ وہ جانباز ہیں جن کی وجہ سے ہم اپنی مسلح افواج سے محبت کرتے ہیں۔

یہ وطن کے وہ بیٹے ہیں جو ہمیں مایوس نہیں کرتے بلکہ وطن پر آئی ہر مشکل میں صف اول پر ملتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں