8

محلہ لغمانی میں رات دو بجے کے قریب گھر میں آگ کی اطلاع

مانسہرہ بفہ۔ محلہ لغمانی میں رات دو بجے کے قریب گھر میں آگ کی اطلاع موصول ہوئی۔

ایمرجنسی کی اطلاع پر بھیر کنڈ ریسکیو سٹیشن سے ایمبولینس فائر وہیکل نے رہسپانس کیا۔

اگ میں ایک شخص اعجاز ولد اللہ داد عمر 45سال مکمل جھلس جانے کی وجہ سے فوت ہو گیا۔جس کی باڈی کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ خدمات سر انجام دیتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔ قریبی مکانات کو بھی آگ کی پہنچ سے محفوظ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں