8

میرپور پولیس کی کاروائی

ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ عمر طفیل کی ہدایات پر میرپور پولیس کی کاروائی ، عبدالواحد ولد علی گوہر سکنہ میرپور سے 420 گرام ہیروئن اور ارشد ولد یعقوب سکنہ میرپور سے 855 گرام ہیروئن برآمد امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں