7

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر آیبٹ آباد عارف خٹک کا ریسکیو 1123 مانسہرہ سٹیشن کا دورہ

مانسہرہ ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر آیبٹ آباد عارف خٹک صاحب نے ریسکیو 1122مانہسرہ سٹیشن کا دورہ کیا ۔ریسکیو اہلکاروں نے سلامی پیش کی .

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ حفیظ الرحمن صاحب نے خوش آمدید کہا ۔ ان کو ریسکیو 1122مانسہرہ کی روزمرہ ایکٹیویٹی اور مختلف سکشین ،کنٹرول روم ، ایڈمن سٹور کا وزٹ کیا ۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک صاحب نے ریسکیو 1122مانسہرہ کی کارکردگی اطمینان کا اظہار کیا اور دونوں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے ایمرجنسی کے دوران بین اضلاعی تعاون اور مزید مستحکم اور بہتری کا اعادہ کیا ۔

سروس کی بہتری کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لانے کا عظم کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں