5

اسسٹنٹ کمشنر بفہ کا گاندھیاں میں ہوٹلوں اور نان کی دکانوں پر جرمانہ

مانسہرہ ۔ اسسٹنٹ کمشنر بفہ کا گاندیاں میں مختلف ہوٹلوں اور نان کی دکانوں کا دورہ۔

صفائی کی صورتحال، قیمتوں کی فہرست اور پرائس کنٹرول کے حوالے سے مختلف خلاف ورزیاں دیکھنے میں آئیں۔ اس کے مطابق کارروائی کی گئی اور جرمانہ عائد کیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ نے بھی بازار کا معائنہ کیا۔ ایل پی جی سمیت مختلف دکانوں کی چیکنگ کی اور متعلقہ افراد کو وارننگ جاری کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں